@bukhari_700: دامن میں آنسوؤں کا ذخیرہ نہ کر ابھی یہ صبر کا مقام ہے گریہ نہ کر ابھی جس کی سخاوتوں کی زمانے میں دھوم ہے وہ ہاتھ سو گیا ہے تقاضا نہ کر ابھی نظریں جلا کے دیکھ مناظر کی آگ میں اسرار کائنات سے پردا نہ کر ابھی یہ خامشی کا زہر نسوں میں اتر نہ جائے آواز کی شکست گوارا نہ کر ابھی دنیا پہ اپنے علم کی پرچھائیاں نہ ڈال اے روشنی فروش اندھیرا نہ کر ابھی #unfreezmyaccount #unfreezmyaccount #repostmust #bukharicaptions #unfreezmyaccounttiktokteam

🍂بحاری🖤🥀
🍂بحاری🖤🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 07 November 2026 06:21:06 GMT
1503
133
1
14

Music

Download

Comments

uesr.not.found18
🫀عA :
وہی دن اچھے تھے جو گزر گئے نادانی میں اب تو ہر مسکراہٹ حساب مانگتی ہے ❤️‍🩹🫠
2026-11-07 15:21:27
2
To see more videos from user @bukhari_700, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About