@zainjatt024: #tum میں نے تجھ سے کبھی کچھ مانگا نہیں تھا، بس تیرے دل میں تھوڑا سا ٹھکانہ چاہا تھا۔ تو نے ہر بار میری چاہت کو آزمایا، میں نے ہر بار تجھے اپنا بنانا چاہا تھا۔ تیری بے رخی نے مجھے خاموش کر دیا، ورنہ میں نے تجھے دل سے پکارنا چاہا تھا۔ تو نے سمجھا کہ محبت میری کمزوری ہے، میں نے تو تجھے اپنی طاقت بنانا چاہا تھا۔ اب جو بچھڑے ہیں تو یہ احساس ہوا، میں نے تجھ میں اپنا جہاں بسایا تھا۔ #brokenheart #yedosti #isizindabad🇵🇰🦌 #sanamterikasam