📖 میری آپ سب سے ایک درخواست ہے!
خدارا! زندگی میں کم از کم ایک بار قرآنِ مجید کو اس کے اردو ترجمے کے ساتھ ضرور پڑھیں اور سمجھنے کی کوشش کریں، کیونکہ قرآن اللہ کی سچی کتاب اور انسانوں کے لیے ہدایت ہے۔
━━━━━━━━━━━━━━━━━━
اپنے والدین، بہن بھائیوں اور بچوں کو بھی قرآن ترجمے کے ساتھ سمجھائیں اور اس کی آیات پر غور و فکر کرنے کی دعوت دیں۔
━━━━━━━━━━━━━━━━━━
📖 سورۃ النساء 4:82
أَفَلَا يَتَدَبّرُونَالْقُرْآنَترجمہ: کیا یہ لوگ قرآن میں غور و فکر نہیں کرتے؟
━━━━━━━━━━━━━━━━━━
آئیے! صرف قرآن کی تلاوت ہی نہیں بلکہ اس کا ترجمہ بھی پڑھیں، اس کے پیغام کو سمجھیں اور اپنی زندگی میں اس پر غور کریں۔
━━━━━━━━━━━━━━━━━━
میری آپ سب سے یہی درخواست ہے کہ ایک بار قرآن کو سمجھ کر ضرور پڑھیں، شاید اس کی ہدایت ہماری زندگی بدل دے۔
🤲 اللہ ہمیں قرآن سمجھنے، اس پر غور کرنے اور اس کی ہدایت پر چلنے کی توفیق دے۔ آمین۔
..
.
2026-11-07 06:45:42
3
To see more videos from user @aa_fiyat, please go to the Tikwm
homepage.