@mehjabeenkhansudozai: Stop labeling Kashmiris. Stop questioning their loyalties. Start listening to their voices. The answer is dialogue, not accusations. People deserve rights, dignity, and solutions. #Kashmir #AzadKashmir #DialogueNotAccusations #HumanRights #ListenToThePeople
پاکستان ایک صاف ستھرا ملک تھا جس کے لیے ستر ہزار ماؤں بہنوں نے آزادی کی خاطر اپنی عزتیں لٹواءیں لیکن آج یہ منافق اس بات کو بھول کر کشمیر پر ظلم کر رہے ہیں اللہ کی پکڑ جس دن ہو گی پھر انشاللہ بھاگنے کا موقع نہیں ملے گا
2026-11-07 09:57:18
19
Sardar Hanif khan :
stand together with truth always
2026-11-07 18:03:31
1
Madina ka musafir :
Pakistan hmesha zinda bad
2026-11-07 15:32:53
1
raza plumber :
right sister
2026-11-07 16:21:57
0
Usama Farooq 🇵🇰🇮🇹 :
Beshak
2026-11-07 19:05:36
0
shabi :
very good
2026-11-07 16:55:40
0
Irfan Ayaz :
جہاں تک بات تھی حقوق کی وہ تو سب سے ہی چل رہا تھا لیکن ایکشن کمیٹی میں چند شر پسندوں کی وجہ سے حالات خراب ہوئے جس کا خمیازہ کیا کشمیر والے کیا پاکستان والے سبھی بھگت رہے ہیں اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو اور پھر سے وہی محبتیں ہمارے دلوں میں پیدا فرمائے
2026-11-07 11:30:19
1
@ khokhar :
Pakistan zindabad
2026-11-07 12:44:40
0
Anaya khan :
Weldon
2026-11-07 09:59:12
0
Shoukat Mehmood :
2026-11-07 12:11:01
2
✌️✌️Kashmiri✌️✌️ :
proud of Kashmir ✌🏾✌🏾✌🏾
2026-11-07 09:33:53
5
king.313 :
اللہ پاک اپنے پیارے نبی ﷺ کے صدقے آپ سب کو سلامت رکھے اور دھرنے میں بیٹھے تمام لوگوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آپ لوگ ہماری شان اور ہمارے سروں کا تاج ہیں۔ آپ کی ہمت اور قربانی بیان کرنے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں۔ آپ ایک مظلوم قوم اور غریب انسان کے حق کی آواز بن کر بیٹھے ہیں۔ اللہ پاک آپ سب کو اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ ہماری پوری کشمیری قوم کل بھی آپ کے ساتھ تھی، آج بھی آپ کے ساتھ ہے اور ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑی رہے گی۔ آمین۔