اک ہنر ہے جو کر گئی ہوں میں
سب کے دل سے اتر گئی ہوں میں
کیسے اپنی ہنسی کو ضبط کروں
سن رہی ہوں کہ گھر گئی ہوں میں
کیا بتاؤں کہ مر نہیں پاتی
جیتے جی جب سے مر گئی ہوں میں🥀
2026-11-07 16:09:06
4
To see more videos from user @roohnoor.1, please go to the Tikwm
homepage.