@itx.qasmi3: عشق اگر ہو کرنا تو بے حساب کیجۓ تُو ، میں ، نہیں آپ جناب کیجۓ تنہا بیٹھنے سے کچھ نہیں حاصل ہونا اپنے آپ کو اپنا آپ دستیاب کیجۓ میں بہت بُرا ہوں یہ زمانے نے بتلایا آپ بہت شریف ہیں زرا اجتناب کیجۓ کتنا فتنہ زن ہے یہ تہمتِ عشق اس سے اپنے آپ کو بازیاب کیجۓ دینِ اسلام میں مایوسی کفر ہے فراز اس لئے خود کو اور کامیاب کیجۓ ازقلم فرازبغلانی✍🏻 #unfrezzmyaccount #foryou @کاشی کھوسہ✌🏻 @‼️احـمــد نــواز چـھـیـنـہ‼️ @Saqlain leghari @▄︻デ سردار ══━一 @دانیال شاہ 🥀🍻🤕 @𝗠𝗮𝗟𝗸𝗢𝗢🍂 @پَـــکـھـڑو🕊️🍂 @نِت اِنتَظَار ❤️🩹 @فراز_بغلانی❤️🩹 @مِٹی دے ݙاند