سب کچھ کتنی جلدی بدل جاتا ہے نا
ابھی کل ہی کی تو بات تھی🥺
جب ایک دوسرے کی زرا سی خاموشی بے چین کر دیتی تھی
بار بار پوچھنا کہ کیسے ہو؟
کہاں ہو؟
طبعیت ٹھیک ہے؟
کھانا کھایا یا نہیں؟
ایک دوسرے کی خیریت ہی دن کا سب سے ضروری کام ہوا کرتی تھی
اور آج دیکھ، وقت نے ایسی کروٹ بدلی ہے کہ
اب یہ بھی خبر نہیں
تم کہاں ہو؟
کیسے ہو؟
کس حال میں ہو؟
کبھی جن کی فکر میں لمحے گزرتے تھے
آج ان کی خیریت جاننے کا بھی کوئی حق نہیں رہا، عجیب ہے نا،
کل تک ہم ایک دوسرے کی زندگی کا حصہ تھے،
اور آج ایک دوسرے کی خبر تک نہیں ❤️🩹
2026-11-07 11:40:01
1
కꪖꫝỉꪶ ᭢ꪖ᭙ꪖꪉ :
سانپ تمہیں ڈس چکا ہے
اور تم اب بھی سانپ کو یہ سمجھانے کی کوشش کر رہے ہو کہ
تم اس کے ڈسنے کے مستحق نہیں تھے
2026-11-07 12:38:31
0
To see more videos from user @alhan__05, please go to the Tikwm
homepage.