@dandannyshokeen08: سنگیو حاجی شہزاد کا بھی ایک الگ ہی لیول ہے وکھرا جیا ستارہ نصیب اے حاجی نا اس شخص کو شروع دن سے لے کر آج دن تک خدا نے جو عروج بخشا وہ کسی اور کے حصے میں نہیں آیا ہے اس شخص کو ہرانے گرانے کے لیے لوگوں کے گھروں کی اینٹیں تک بک گئیں لیکن یہ شخص آج بھی وہی موجود کھڑا ہوا ہے جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے لوکاں بڑے بڑے ٹل لائے پر حاجی نال متھا مار کے لوکاں اپنا متھا بھنیا حاجی نا ککھ نہیں ڈنگا ہویا حاجی آج بھی اسی موج اسی لہر میں ہے واہ میرے مولا تیری شان تو جسے چاہے نواز دے #foryou #fyp @malikshazadgolra @Malik bilal