یا اللهﷻپاک آپ کوپنجتن پاک کا واسطہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اگر وہ میرے نصیب میں بہتر نہیں تـــو بہترین بناکر عطا کرے جیتنی آ زمائش رکاوٹیں ہیں سب ختم ہو جائے یا اللّهﷻپاک میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّه تو تو رحمٰن ہے میری مشکل کو آسان کرآپ تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّهﷻ تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے یااللّهﷻ تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتا ہوں
معجزہ کر میرے اللّه ﷻمیرے محبت کو میرا محرم بنا دے آمین ثم آمین😭🤲