@bhattisab7002: 🇺🇸 امریکہ کتنا خوبصورت ملک ہے! ❤️ آج صبح جب میں نیند سے بیدار ہوا تو باہر کا موسم دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔ ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا، خوبصورت اور دلکش موسم، قدرت کا حسین نظارہ اور ہر طرف ایک خوبصورت احساس۔ واقعی خداوند یسوع مسیح کی بنائی ہوئی یہ دنیا بہت خوبصورت ہے۔ ❤️ ہر نئی صبح خداوند کی ایک نئی نعمت ہے۔ ہمیں ہر دن، ہر سانس اور ہر خوبصورت لمحے کے لیے خداوند یسوع مسیح کا شکر ادا کرنا چاہیے۔ خداوند یسوع مسیح امریکہ کو ہمیشہ برکت دے، اس ملک کی حفاظت کرے اور یہاں رہنے والے تمام لوگوں کو امن، خوشی اور سلامتی عطا فرمائے۔ God Bless America! 🇺🇸 Jesus Christ is Lord and Savior! آمین، ہالیلویاہ! 🙏✝️ #GodBlessAmerica #JesusChrist #ThankYouJesus #BeautifulWeather #MorningBlessings