@jhonvibes0: آپ صرف نکاح تک میرا ساتھ دے دو، پھر عمر بھر تمہارا ہاتھ تھامنے کی قسم میری ہے۔ تم بس چند قدم میرے ساتھ چل کر تو دیکھو، پھر ساری زندگی تمہیں منزل تک پہنچانے کی ذمہ داری میری ہے۔ تم بس اپنے گھر والوں کو منانے کی کوشش کرنا، میں اپنے نصیب میں تمہیں لکھوانے کی دعا کروں گا۔ تم بس میرے نام سے جڑنے کا حوصلہ رکھنا، میں تمہیں اپنی زندگی کا سب سے خوبصورت رشتہ بناؤں گا۔ مجھے تم سے دولت، شہرت یا کوئی محل نہیں چاہیے، مجھے تو بس تمہارا ساتھ اور تمہاری محبت چاہیے۔ نہ چاند تاروں کا وعدہ ہے، نہ دنیا بدلنے کی بات، بس ہر خوشی میں تمہارا نام اور ہر غم میں تمہارا ہاتھ۔ تم نکاح تک میرا ساتھ دے دو، پھر تمہاری عزت میری عزت، تمہاری خوشی میری خوشی ہوگی۔ تمہاری آنکھوں میں آنسو آنے سے پہلے انہیں پونچھنا، اور تمہارے چہرے پر مسکراہٹ سجانا میری زندگی کا مقصد ہوگا۔ میں تمہیں صرف محبت نہیں، ایک محفوظ زندگی دینا چاہتا ہوں، تمہیں صرف اپنا نہیں، اپنا پورا جہاں بنانا چاہتا ہوں۔ بس ایک بار میرا ہاتھ تھام کر میرے ہم سفر بن جاؤ، پھر قیامت تک تمہارا ساتھ نبھانے کی ذمہ داری میری ہے_🤌🌼🩵 #fyp
Ae mere Piyare Allah Tala ap ko ap k piyare Mehboob Hazrat Muhammad Saw ka wasta meri muhabbt ko mere naseeb main likh den mera nikkah meri muhabbt se karwa den Ameen 🤲
please sab Ameen keh den 🙏😭🥺
please sab Dua Karen mere liye please 🥺😭😭😭🙏
2026-11-10 20:55:31
1
To see more videos from user @jhonvibes0, please go to the Tikwm
homepage.