اب کسی سے کچھ کہنے کو دل نہیں کرتا
خاموشی بھی شاید ایک جواب ہوتی ہے🥀🫠
2026-11-07 08:08:04
17
Aaleyah Fatimah :
تُجھ سے بے رخیوں کے طمانچے کھا کر ہم۔۔
خود کو آئینے میں دیکھتے ہیں تو زہر لگتے ہیں
2026-11-07 09:29:44
12
👑خدارا 👑 :
Masha Allah 🥰
2026-11-07 08:08:51
23
DR (Fizzi :
یونہی بےفیض سی بیکار سی دنیا میں ہمیں🌎
🌊 جینا پڑتا ہے کہ ماؤں کے کلیجے نہ پھٹیں
2026-11-07 08:36:27
17
FOج I ♥️ KHAن :
bhout tklf deta ha ya intzr 💔💔💔💔
2026-11-07 09:16:14
12
🅰️ᶻᵃᵈ🇵ᴀɴᴄʜɪ🦅🦅🦅 :
*ہم دونوں دھوکہ کھا گے🥺🥲*
*میں نے تمہں دوسروں سے مختلف سمجھا*💔😰
*اور تم نے مجھے اوروں جیسا سمجھا*😩😭
*
2026-11-07 13:06:53
7
ZahidHussain110 :
kmaaal 🥺
2026-11-07 09:54:54
10
Aun Ali 😈 :
خوبصورت انتخاب وہ ہے جو ہمیں ہماری روح سے ملتے جلتے لوگوں سے ملا دے _❤😍
2026-11-07 09:08:46
12
iram jani5674 :
No
2026-11-07 08:40:29
16
⚔️R. , MRo :
wah
2026-11-07 08:47:21
11
ᥫ᭡⟵ چودھری صاحب :
Hy
2026-11-07 08:40:35
12
S G Khan :
hmmmm
2026-11-07 08:28:41
12
꧁༺CʜᴀᴜƊʜᴀʀʏ♪¹⁴³♪༻꧂ :
2026-11-07 08:10:08
13
🔥◡✿ 🆉🅰🅸🅽◡‿◡✿😎 :
2026-11-07 09:03:26
9
Saira khan786 :
2026-11-07 09:59:22
6
TARIQ ❤️🩹 بادشاہ ☄️ :
Hy Allha 🥹🥹🫠 Kya huwa 🥹 nails Tut Gaya 🥹
2026-11-07 09:11:18
17
💞Pawan Thakur ♥️ :
hyeee💔
2026-11-07 10:37:21
5
happy life :
عین اُس وقت مقدر نے بغاوت کر دی
جب میں اُس شخص کے معیار تلک آ گیا تھا
2026-11-07 08:40:27
16
Syed Zeeshan Ali jafrri :
tum Karachi ki ho hmm
2026-11-07 14:08:43
7
٭لاڈلہ٭ :
اس پر جچے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے ہجر کا رنگ
اسے کہنا میرے جنازے پر سیاہ لباس پہنے..
2026-11-07 08:03:22
22
سعدیہ 🌺 :
آخری کہہ کر بھی تم نے چھوڑ دیا مجھے، حالانکہ آخری تو وہ ہوتا ہے جو آخری سانس تک ساتھ نبھائے۔ تم نے تو آخری کہہ کر پہلی فرصت میں ہی دامن چھڑا لیا، اب بتاؤ کس کے وعدوں پر یقین کروں؟ جسے زندگی کی آخری محبت سمجھا تھا، اسی نے محبت پر سے میرا یقین ختم کر دیا.
2026-11-07 08:49:10
13
To see more videos from user @26itz_mahirajput, please go to the Tikwm
homepage.