@zain.zafar683: ایمرجنگ ایشیا کپ 2026 میں پاکستان کے میچز کی تفصیلات پاکستان اپنا پہلا میچ 20 نومبر کو دن 11 بجے یو اے ای کے خلاف ہوگا جبکہ دوسرا میچ 22 نومبر کو دن تین بجے انڈیا سے ہوگا جبکہ پاکستان کا گروپ کا اخری میچ 24 نومبر کو نیپال کے خلاف تین بجے ہوگا سیمی فائنل مقابلے 26 اور 27 نومبر کو جبکہ فائنل مقابلہ 29 نومبر کو کھیلا جائے گا #cricketlover❤️ #billaeditz900 #billa_editz56 #billaeditz313 #Billaeditz