"ظاہر پر مت جاؤ، کیونکہ نمک اور چینی کا رنگ ایک جیسا ہی ہوتا ہے۔"
2026-11-07 08:16:08
20
♡نُورُ الْقَلْبِ♡ :
ہر اچھا لہجہ اچھی نیت کی دلیل نہیں ہوتا🫠
2026-11-07 08:16:56
16
KAMII❤🩹 :
مخلص انسان کا سخت لہجہ برداشت کیا کرو
ورنہ منافق انسان کی عاجزی تمہیں برباد کر دے گی۔
2026-11-07 08:14:07
15
Mano🌷✨ :
"ہر کسی کے چہرے پر مسکراہٹ ہوتی ہے، مگر ہر مسکراہٹ کے پیچھے سکون نہیں ہوتا۔" 🥀
2026-11-07 08:16:21
21
🥀عثمانی ✍️ :
کچھ لوگ سامنے سلام کرتے ہیں.
پیچھے تمہاری قبر کھودتے ہیں. 💯🫠
2026-11-07 08:18:30
19
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
زندگی میں کچھ سیکھو یا نہ سیکھو لیکن لوگوں کو پہچانا ضرور سیکھو کیونکہ جیسے لوگ نظر آتے ہیں ویسے ہوتے نہیں ۔۔۔۔🙌🏻🫠
2026-11-07 08:34:00
17
TALعT :
hyea Allah g ya Jo ham smj lyty ha aj is liya akyly Hy .................🥺
2026-11-07 08:21:25
6
𐙚 𝒵𝒶𝓂𝓊𝓇𝒹 ♡ :
Kya keh diya yar🫠🥀
2026-11-07 09:58:32
2
𝙑𝙞𝙧𝙜𝙤♍ :
چہروں پر خلوص، دلوں میں منافقت لیے پھرتے ہیں لوگ۔🙌🏻
2026-11-07 08:16:54
16
❤️🩹•ᥫ᭡𝐙𝐚𝐫𝐢𝐢⏤͟͟͞͞🕊️ :
لوگوں کو پہچاننے میں عمر گزر جاتی ہے،
کچھ چہرے دل میں اتر کر بھی دل کے نہیں ہوتے۔🥀❤️🩹
2026-11-07 09:33:06
5
T O O B A 🐰 :
yeahhhh 🤌🏻🫠
2026-11-07 08:14:24
16
NOORYy :
لوگ جیسے خود ہوتے ہیں وہی دوسروں کے بارے میں سوچتے ہیں 🫠❤️🩹🥀
2026-11-07 08:15:33
15
✧˚ 𝓜𝓸𝓸𝓭𝔂 𝓒𝓵𝓸𝓾𝓭 ˚✧ :
The fact 💯💯💯
2026-11-07 09:05:12
3
♡نُورُ الْقَلْبِ♡ :
ہر قریب آنے والا اپنا نہیں ہوتا کچھ لوگ صرف مطلب تک ساتھ دیتے ہیں✨🫠
2026-11-07 08:16:25
16
🥀عثمانی ✍️ :
مسکراہٹوں کے پیچھے بھی زہر ہوتا ہے.
ہر اپنا کہنے والا اپنا نہیں ہوتا. 💯✨
2026-11-07 08:16:43
13
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
خیر خواہی مسکراہٹوں میں نہیں، مشکل وقت میں ساتھ کھڑے ہونے میں نظر آتی ہے۔
2026-11-07 08:15:47
17
🥀عثمانی ✍️ :
ہر مسکراہٹ سچی نہیں ہوتی، کچھ مسکراہٹوں کے پیچھے حسد اور مطلب چھپا ہوتا ہے۔
ہم نے بھی ہر چہرے کو اپنا سمجھا تھا، پر وقت نے بتایا کہ سب اپنے نہیں ہوتے۔
اب سمجھ آ گیا ہے کہ لوگوں کو الفاظ سے نہیں، ان کے عمل سے پرکھا جاتا ہے۔ 💯🙌
2026-11-07 08:20:29
12
🥀عثمانی ✍️ :
چہرے تو سبھی خوبصورت لگتے ہیں.
اصل تو نیتوں کا پتہ چلتا ہے. 💯🙃
2026-11-07 08:17:30
13
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
jee bilkul... 🙌🏻🫠
2026-11-07 08:30:05
11
𝑺𝑨𝑮𝑨𝑹 𝑨𝑳𝑰 :)) :
وقت خود بتا دیتا ہے کہ کون اپنا تھا اور کون صرف اپنا ہونے کا دکھاوا کرتا تھا🫠🌸
2026-11-07 08:36:48
9
selenophile 11 :
مسکراہٹ کا نقاب اوڑھ کے ڈستے ہیں لوگ،
پر ہنستا ہوا چہرہ اپکا خیر خواہ نہیں ہوتا۔۔۔❤️🩹🫠
2026-11-07 08:31:48
17
𝑨 𝒀 𝒁 𝑻 𝑬 𝑴🫀 :
ضروری نہیں جو اچھی باتیں کرتا ہو
وہ اچھا اِنسان بھی ہو؟؟
~•
🙌🏻
2026-11-07 08:18:33
25
♡نُورُ الْقَلْبِ♡ :
حقیقت یہ ہے کہ ہر شخص آپ کی خوشی سے خوش نہیں ہوتا🫠
2026-11-07 08:17:41
29
𝑺𝒆𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 🦋✨ :
𓂀 یہ جو شخص یہ الفاظ پڑھ رہا ہے
اللہ کرے آپ کو ہمیشہ عزت اور محبت ملے 🌷
2026-11-07 10:15:46
10
Mahiii :
منافقت رکھتے ہیں دل میں 🥺۔۔
2026-11-07 08:45:50
7
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.