@cheezoraswabi0: چی زورا (Cheezora)کی شاندار افتتاحی تقریب! سوا بی والو! آپ سب کی محبت اور بھرپور شرکت نے چی زورا (Cheezora)کی افتتاحی تقریب کو یادگار بنا دیا۔ خوشیوں، رونقوں اور خوبصورت لمحوں سے بھرا یہ دن ہمارے لیے ہمیشہ خاص رہے گا۔ تمام مہمانوں اور دوستوں کا دل سے شکریہ جنہوں نے اس خوشی میں ہمارا ساتھ دیا۔ اب چی زورا آپ کے شہر صوابی میں کھل چکا ہے۔ آپ بھی آئیں اور ہمارے ساتھ اس خوشی کا حصہ بنیں! 📍 سوابی سٹی سینٹر،نزد پنج پیرلار، صوابی 📞 03229706199
Murad Uncle is a truly admirable and respectable person. I feel honored and proud to have him as my uncle. His kindness, sincerity, and positive character make him truly special. May Allah bless him with happiness, good health.
2026-11-08 13:17:42
1
Hassandiyar 74437 :
Mashallah 🥰
2026-11-08 08:30:45
1
Armaan Khan :
Mashallah 💛
2026-11-08 03:04:49
1
Armaan Khan :
Sir g
2026-11-08 03:05:01
1
To see more videos from user @cheezoraswabi0, please go to the Tikwm
homepage.