@mr.nisar163: #MrNisar #Ishq #LovePoetry #UrduShayary #HeartFeelings کب تک انکار کرے گا، ایک دن خود ہی ٹوٹ کر پیار کرے گا۔ عشق کی آگ میں اتنا جلا دوں گا، کہ اظہار سرے بازار کرے گا۔
مت کر تمنا کسی کو پانے کی، بڑی بے درد ہے نگاہِ زمانے کی، خود کو اتنا بدل کر رکھو، کہ لوگ تمنا کریں تمہیں پانے کی۔ 🥀❤️
2026-11-08 15:53:22
6
🦋⚔️Mano 🦋⚔️ :
اگ سورج سے نکلتی ہے تڑپنا زمین کو پڑ پڑھتا ہے محبت نگاہیں کرتی ہے تڑپنا دل کو پڑتا ہے 🥺💔
2026-11-09 05:00:42
5
Kashif Ali :
sach mai one day come [Heartwarming][Heartwarming][Laugh approved]
2026-11-08 12:54:39
4
꧁༒ 𝘼𝙢𝙢𝙖𝙧 ༒꧂ :
بچھڑ کے وہ روز ملتا ہے مجھے خواب نگر میں*✨
*اگر یہ نیند بھی نہ ہوتی تو ہم تو مر گئے ہوتے*🥹
2026-11-08 13:33:55
8
꧁༒☬Sikander Ali☬༒꧂ :
*کہاں وفا ملتی ہے مٹی کے ان حسین انسانوں سے اقبال*
*یہ لوگ بغیر مطلب کے تو خدا کو بھی یاد نہیں کرتے۔*
*🕊️⃝S🌸𓆩🩷⃝P🧸 *
💯💫💥
2026-11-09 06:08:33
5
Faisalabadi boy🗼🗼 :
تجھے پانے کی ضد نہیں، بس تجھے کھونے کا دکھ ہے،
میری ہنستی ہوئی آنکھوں میں آج بھی تیرا عکس ہے،
تو سمجھتا ہے کہ میں تجھے بھول کر خوش ہوں،
کاش تجھے معلوم ہو، میری خاموشی میں کتنا درد ہے۔" 💔
2026-11-08 14:23:22
5
🥀میرا عشق تھا تو🥀 :
کب تک تم میرے عشق سے انکار کرو گئ
۔۔۔🥰🥀🥰
ایک روز خود ہی ٹوٹ کر تم بھی مجھ سے پیار کرو گئ۔۔۔🥰
2026-11-09 01:28:01
4
TikTok UseR...👀 :
:رونے کی سزا ہے نہ رولانے کی سزا ہے
یے درد محبت کو نبھانے کی سزا ہے
ہستے ہیں تو آنکھوں سے نکل آ تے ہیں آنسوں
یہ ایک شخص کو بے انتہا چاہنے کی سزا ہے🥺🫀
2026-11-08 11:54:50
4
شیخ حسین علی :
چھوڑ اس تڑپ کو محبت ہی اصل فریب ہے نگاہوں کا کیا کرنا جب زمانہ ہی فریب ہے
2026-11-09 10:00:45
3
༺𝕄𝕣᭄𝔹𝕣𝕠𝕜𝕖𝕟࿐(◠‿◕) :
تھا کوئی جو میرے دل کو زخم* *دے گیا* 💔😔
*زندگی بھر رونے کی قسم دے گیا* 😢🌙
*لاکھوں پھولوں میں سے ایک* *پھول چنا تھا میں نے* 🌹✨
*جو کانٹوں سے بھی گہرا زخم* *دے گیا* 🥀💔
*آج پھر کسی نے پوچھا تمھارے بارے میں میں مسکرایا اور بولا وہ پھول بہت مہنگا تھا میں اُسے خرید ناسکا*🫠
>
2026-11-09 15:53:56
2
mafia 💀 girl ☠️ :
wah
2026-11-09 08:28:32
2
Tayyab Gaming :
Kya Khoob likha hai
2026-11-08 12:13:49
2
👑▄︻┻ Faraz Malik ︻┳═─-👑 :
hey 🫀
2026-11-09 10:49:04
1
Zain Ali :
wah 💗🥰🥰
2026-11-09 09:02:05
1
M Ilyas :
🥺🥺🥺🥺
2026-11-08 10:57:27
2
◥سُ◤🥀💫 :
WaWA
2026-11-08 06:31:49
2
bts army girl 💜💜💜 :
hayeeeeeeeee 😔😔🥺
2026-11-08 06:32:26
2
chand :
O may goog
2026-11-08 08:54:32
2
AHAD❤️ALI :
O my word 😔😔😔
2026-11-08 07:43:17
1
Bilal❤️🥰❤️🥰 :
*وہ ایک شخص میری کہانی نہ سمجھا*
*میرے الفاظ میری زبانی نہ سمجھا*
*اسے لگتا تھا میں بولتا بہت ہوں*
*شاید وہ میرے دل کی ویرانی نہ سمجھا*
*رات کتنی دیر تک آرزو کرتا رہا*
*کوئی ہے جو سوتا رہا کوئی ہے جو روتا رہا
2026-11-10 17:06:57
0
Arham jutt :
nice
2026-11-10 10:20:36
0
To see more videos from user @mr.nisar163, please go to the Tikwm
homepage.