@lost_moon63: بہت کچھ سہہ لیا ہے، اب مزید آزمانے کی خواہش نہیں۔ ہم ٹوٹتے بھی خاموشی سے ہیں، اور بکھرتے بھی خاموشی سے۔ ہر بار خود کو سنبھالنا بھی کوئی آسان کام نہیں۔ دل نرم ہے میرا، کوئی کمزوری نہیں کہ بار بار توڑا جائے۔ اب نہ شکوے ہیں، نہ امیدیں، بس خاموشی ہے۔ صبر کرتے کرتے اب خود سے بھی تھک گئی ہوں۔ ضروری نہیں کہ ہر درد پر آنسو ہی بہائے جائیں۔ کچھ لوگ حوصلہ نہیں، انسان کا سکون آزما لیتے ہیں۔ اب بس اتنی سی خواہش ہے کہ کوئی مزید نہ آزمائے۔ * حوصلہ رکھتے ہیں، مگر دل پتھر نہیں کہ ہر بار ٹوٹ کر بھی خاموش رہے۔ * ہر آزمائش کی بھی ایک حد ہوتی ہے، آخر ہم بھی انسان ہیں۔ * اب تھک گئی ہوں خود کو مضبوط ثابت کرتے کرتے۔ * خاموش ہوں، بےحس نہیں؛ بس اب شکایت کرنا چھوڑ دیا ہے۔ * برداشت کی بھی ایک آخری حد ہوتی ہے۔ * مسکرانا آتا ہے مجھے، مگر ہر درد چھپانا ضروری نہیں۔ * کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جن پر صبر بھی خاموش ہو جاتا ہے۔ 💔#capcut #cupcuteditvideo #capcut_edit #fyp #capcutedit
ya rabb ya azmaish khatm Kar d hame Mila d manzil nikkah mein band dy ameeeeeeeeeeeeeeeeeeeeennnnnnnnnnn sumaneeeen insha'Allah raste jald Bana Khair hai Allah de Dy qabool Kar meri shadi use SE karna Tu raheem hai qadir hai har Shy par hame nikkah mein band dy ameeeeeeeeeeeeeeeeeeeeennnnnnnnnnn sumaneeeen insha'Allah 🥹🤲🏼
2026-11-07 11:13:06
0
sad girl :
mjy tu allah jy had sy zda azma liyan hai
2026-11-07 12:30:15
0
Dr .Syed Ali jan🥼🥼 :
صبر کی بھی ایک حد ہے، اور دل کی بھی ایک وسعت...
مگر جب تھکن روح تک اتر جائے، تو شکوہ بھی خاموشی میں بدل جاتا ہے❤️😢😭
2026-11-07 12:00:54
1
Dr. Zulqarnain Haider khan :
aor shiqwe q jab ab ko future ke bare mai kuch pata hai shaid jo chez ap shehd lagti ho wo ap kilye zehr ho.
beshak Allah Behtaren janny wala hai.
2026-11-07 12:27:32
0
» 👁👁 تورا «🫀 :
ya allah 🥺
2026-11-07 09:46:03
0
Dr. Zulqarnain Haider khan :
Allah k mamly mai خوش بین raha karo.
mtlb ye ap Allah k sath jaisa rahogy wo usi andaz mai ap ko jawab dega.
2026-11-07 12:26:15
0
ོ𝐀ʀ𝛄ᴀɴ🧸 :
@HOSAYN Amo halat 🫥
2026-11-07 09:20:38
1
⛓ —͟͞͞★ Ꮥʱǟⲍᴏᴏ 🫀🇫🇷 🇬🇧S🫀 :
❤️❤️❤️
2026-11-07 16:34:52
0
🐎🦅 :
💕💕💕
2026-11-07 11:29:50
0
{$àqi=302} :
❤️❤️
2026-11-07 14:37:11
0
|)@|\|!!!!💔 :
🥺
2026-11-07 13:42:04
0
طوری⭐512 :
♥️♥️♥️
2026-11-07 13:29:14
0
☘️🖤₹₹ خمار࿐🖤🫀 :
👑👑👑
2026-11-07 16:31:33
0
𓆩👑𓆪 :
😂😂😂
2026-11-07 11:23:11
0
_-TooRi-_Brave_- :
[Wilted rose]
2026-11-07 16:39:04
0
To see more videos from user @lost_moon63, please go to the Tikwm
homepage.