@hubdarali661: *فقیری راز بتاتا ہوں۔۔۔۔🙇🏻‍♂️✨* *اللہ سے ولایت نہیں مانگنی* اگر راستے میں کوئی چلتا ہوا نشئی منشیات فروش یا کوئی ایسا بندہ جو دو نمبر ہو غلط کام کرتا ہو اپ کو راستے میں مل جائے اور کہے کہ اپ مجھے دوست بنا لو تو اپ ہرگز اس کو دوست نہیں بناؤ گے اگر اپ حق پر ہو سچے ہو اور جانتے ہو کہ وہ کیسا ہے...🙇🏻‍♂️✨ *وہ ہزار دفعہ بولے مجھے دوست بنا لو دوست بنا لو اپ ہرگز نہیں بناؤ گے* تو اس کے برعکس اگر ایک بندہ جو نیت کا سچا ہو دل کا پاک ہو صاف ہو جو کوئی حق تلفی نہ کرتا ہو عاجز ہو بہت اچھا انسان ہو اللہ کی بات کرنے والا ہو تو ۔۔۔ وہ اپ کو نہ بھی کہے کہ مجھے دوست بناؤ پھر بھی اپ کا دل چاہے گا کہ وہ اپ کا دوست بن جائے کیونکہ اپ نے اس کا کردار دیکھا ہے اخلاق دیکھا ہے محبت دیکھی ہے نیت دیکھی ہے تو اپ کا دل کرے گا کہ وہ اپ کا دوست بن جائے۔۔۔ بس میرے دوستو پیاروں میرے لاڈ لو میرے بڑوں بات اتنی سی ہے۔۔۔ *اللہ سے ولایت نہ مانگو اللہ سے دوستی نہ مانگو بلکہ جیسے وہ چاہتا ہے تم کو ویسے بن جاؤ عاجزی اختیار کرو مخلص بن جاؤ انسان بن جاؤ ولی وہ خود بنا لے گا یہی راز ہے معرفت ہے۔۔۔🙇🏻‍♂️✨😊* اللہ اللہ کیےجانے سے اللہ نہیں ملتا۔۔۔۔۔ اللہ والے ہیں جو اللہ سے ملا دیتے ہیں۔۔۔۔۔ تو یاد رکھنا اللہ کی جو صفات ہیں ان صفات کو اپنے اندر پیدا کرو وہ رحمان ہے تو رحم کرو وہ رحیم ہے تو رحیم بن جاؤ وہ عادل ہے تو عدل کرو یعنی جتنی اس کی صفات تمہارے اندر ائیں گی تم اتنا اس کے قرب میں جاؤ گے۔۔۔۔۔♥️ #foryouofficialpage #foryou #creatorsearchinsights #viralpost #foryoupage

𐰷حُـبــدار عـلي𐰷
𐰷حُـبــدار عـلي𐰷
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 07 November 2026 09:27:56 GMT
2645
215
3
2

Music

Download

Comments

learnwithzohaibmemon
💕Learn with Zohaib Memon 💕 :
dost k lye Dua q ni......?
2026-11-07 14:16:19
0
ranaabdulrauf945
Rana Abdulrauf945 :
💕💕💕
2026-11-07 13:21:42
0
shahidiqbal0094
Shahid Iqbal :
🥰🥰🥰
2026-11-07 09:32:45
0
mahar.shakeel3508
mahar shakeel :
🌹🌹🌹
2026-11-07 15:29:48
0
To see more videos from user @hubdarali661, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About