سر جی اپ اس مقام پہ پہنچ گئے ہو جس مقام سے اپ غریب عوام کی خدمت کر سکتے ہو جس طرح ہر مسلمان انسان کا فرض ہوتا ہے کہ اپنے مسلمان بھائی کا خدمت کر سکے اپ ابھی اپنے معاشرے میں گم جاؤ اور اپنے غریب و مسکینوں کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ کیونکہ اب امن کے ساتھ رہ رہے ہو جس جگہ پہ اسلام اباد میں تم رہ رہے ہو ادھر امن ہے اور خیبر پختونخواست سے تعلق رکھتے ہیں ادھر امن نہیں ہے تو اپ غریب لوگوں کے ساتھ کھڑا کر کھڑے ہو جاؤ اور کھڑا ہونا اپ کا فرض ہے