@zahisthetic: Miss uh BaBa 🥺❤️🩹 بابا آپ کے بعد میں خود کو کیسے سنبھالوں، آپ تو میرے جینے کا مضبوط سہارا تھے ناں 😭🥀 #viral #fypage #fyp #missubaba #zahisthetic
بابا جان آپکی بہت یاد اتی ہے مگر میرے پاس صبر کے علاوہ اور کوئی حل نہیں 🥀❤️🩹
2026-11-07 09:50:42
2
😶🌫️ :
یا اللہ میرے بابا کی مغفرت فرما ان کے تمام صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف فرما الٰہی انہوں نے دنیا میں مجھے جو سکھ آرام اور محبت دی تو ان کو آخرت میں اس سے بڑھ کر جزائے خیر عطا فرما میرے بابا کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا اسے نور سے بھر دے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما آمین 💔💔😭
2.4.2022
2026-11-07 11:24:15
0
No Name🙃 :
bilkul 💯
2026-11-07 09:46:58
2
Ketlin Santiago :
🌵🍢🟠🍔
2026-11-07 11:07:45
0
To see more videos from user @zahisthetic, please go to the Tikwm
homepage.