@kanaisuperleague: سپیڈ سٹار آف ہزارہ نجم الدین بٹگرام روشنی کے شہر کراچی میں اپنے ٹیلنٹ کا لوہا منوایا 2 بال پر 11 رنز درکار تھے۔ اعلان کیا گیا کہ اگر اس گیند پر وکٹ حاصل ہوئی تو ایک لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔ نجم الدین نے اسی گیند پر وکٹ حاصل کرکے ایک لاکھ روپے کا انعام جیت لیا۔@najam885