@bamrimasaquino: Sisipagin talaga ako maglinis nito #joybos #floorbrush #cleaningbrush #bathroombrush

bam🌸bam
bam🌸bam
Open In TikTok:
Region: PH
Saturday 07 November 2026 10:03:23 GMT
5692
7
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @bamrimasaquino, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

'یہ ڈرامہ بند ہونا چاہیے کہ کھیر میں چھپکلی گری، دودھ میں چھپکلی گری اور بندے مر گئے، چھپکلی بالکل بھی زہریلی نہیں ہوتی، یہ تو لوگ کھاتے بھی ہیں۔' قصور کے ڈی پی او آفتاب احمد پھلروان نے پریس کانفرنس کے دوران ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی پراسرار امو۔۔ات کے معاملے پر میڈیا میں چلنے والی ’ز۔ہریلی چھپکلی‘ کی کہانی کو سختی سے مسترد کر دیا۔ ڈی پی او کے مطابق پولیس نے اموا۔۔ ت کو اتفاقیہ قرار نہیں دیا بلکہ چار افراد کے پوسٹ مارٹم کے بعد ان کے معدے، جگر، تلی اور دیگر متعلقہ ا۔ عضا کے نمونے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی لاہور بھجوائے گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ فرانزک رپورٹ ہی واضح کرے گی کہ پانچوں افراد کی م و ت کس وجہ سے ہوئی اور آیا انہیں کسی نے ز ہر دیا تھا یا کچھ اور ہوا تھا؟ یاد رہے کہ قصور کے نواحی گاؤں محمود خانیکے میں 22 اکتوبر کو مبینہ طور پر گھر میں تیار کی گئی کھیر کھانے کے بعد خاندان کے افراد کی طبیعت خراب ہوئی اور 25 سے 28 اکتوبر کے دوران پانچ افراد جا  ن کی با۔ زی ہار گئے۔ ابتدائی طور پر کھیر میں چھپکلی گرنے کو امو  ات کی وجہ قرار دیا گیا تاہم ڈی پی او نے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اصل حقیقت فرانزک رپورٹ سامنے آنے کے بعد ہی معلوم ہوگی۔ #PunjabPolice #kasur #punjabpost

About