ju ni dty khty hain ju krna kro ni dena us ka kia krin
2026-11-07 15:07:29
1
Engineer Sameeullah Samee :
Mai b wapas kron ga jb ALLAH PAK dy ga usi waqat IN SHAA ALLAH
2026-11-08 04:47:25
1
kamran ansari 90 :
ameen
2026-11-09 18:26:09
0
طیب حزیں ✍️ :
اللّٰہ کو معاف کرنا پسند ہے
کیوں نہ ہم بھی معاف کریں
وہ اس طرح کہ اے اللّٰہ پاک اگر کسی نے میری زات سے ظلم کیا یا آئیندہ کرے گا یا کسی نے گالی دی بے عزت کیا ہو تو میں اسے ہمیشہ کیلئے سب کو معاف کرتا ہوں
اور اگر کسی نے قرض دینا ہو تو وہ بھی میں اسے معاف کرتا ہوں وہ اس سورت میں اگر اس نے ادا کر دیا تو شکر الحمدللہ اور اگر ادا نہ کر سکا تو اسے ہمیشہ کیلئے معاف کرتا ہوں اللّٰہ وہ بھی تیری رضا کیلئے
اس کا مطلب یہ نہیں کہ قرض ادا نہ کرو اگر کرنے کے مستحق ہوے تو کریں اگر نہیں تو اللّٰہ سے دعا کریں کہ اللّٰہ آپ کی اور ہم سب کی غیبی مدد کرے تا کہ سب اپنا اپنا بوجھ اتار سکیں
شکریہ 🫂 🫠 🫂
2026-11-09 11:48:04
4
🌹جہادیہ 🌺 :
🥰
2026-11-07 15:33:08
1
Hameed Damuni :
❤️
2026-11-09 17:51:02
0
To see more videos from user @theislamic.wisdom, please go to the Tikwm
homepage.