@alquran_kareem100: ✨️🌷القرآن الکریم 🌷✨️REPOST Surah Al-Bakara'h 268-270 سورۃ البقرۃ | آیات 268 تا 270 الشَّيْطَانُ يَعِدُكُمُ الْفَقْرَ وَيَأْمُرُكُم بِالْفَحْشَاءِ ۖ وَاللَّهُ يَعِدُكُم مَّغْفِرَةً مِّنْهُ وَفَضْلًا ۗ وَاللَّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ يُؤْتِي الْحِكْمَةَ مَن يَشَاءُ ۚ وَمَن يُؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ أُوتِيَ خَيْرًا كَثِيرًا ۗ وَمَا إِلَّا أُولُو الْأَلْبَابِ. شیطان تمہیں تنگ دستی سے ڈراتا ہے اور تمہیں بے حیائی کے کام کرنے کا حکم دیتا ہے، جبکہ اللہ تم سے اپنی بخشش اور فضل کا وعدہ فرماتا ہے، اور اللہ بڑی وسعت والا، خوب جاننے والا ہے۔.وہ جسے چاہتا ہے حکمت عطا فرماتا ہے، اور جسے حکمت عطا کی گئی، اسے یقیناً بہت بڑی بھلائی عطا کی گئی، اور نصیحت تو صرف عقل والے ہی حاصل کرتے ہیں۔ #القران_الكريم_نور_القلوب #قرآن_كريم_أرح_قلبك_وسمعك #islamicstatus #capcut #1m