@nfornazi01: دُکھ چاہے آپکا دل توڑ دینے والے دل کی دنیا برباد کر دینے والے آپکی خواہشات آپکی خوشیاں آپ سے چھین لینے والے آپکو آپ سے بھی دور کر دینے والے آپکو ہر وقت موت مانگنے پہ مجبور کر دینے والے آپکے جینے کی وجہ ختم کر دینے والے ہوں پھر بھی آپکو ہر حال میں مُسکرانا پڑے گا ۔۔۔۔ آپ رو بھی رہے ہوں پھر بھی آپکو مُسکرانا پڑے جب تک آپ اس دُنیا فانی سے کُوچ نہیں کر جاتے جب تک آپ کو اس قید خانے سے آزادی نہیں مل جاتی جب تک ازرائیل کو اللّٰہ آپ کو اپنے پاس لے جانے کے لئے نہیں بھیج دیتا آپکو مُسکرانا پڑے گا۔۔۔۔۔ یہ ہی حقیقت ہے۔۔۔۔ آپ جتنا رو لیں چینخیں لیکن آپکو مُسکرانا ہی پڑے گا۔۔۔۔۔!!!💔🙂 . . . #heartbroken #sadvibes🥀 #truelines💯 #vedio #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡