@zaban_e_haal_official: آپ کی آواز کے بغیر رات بھر نیند نہیں آتی! ❤️🥀 مجھے نیند نہیں آتی رات بھر، جب تک آپ کی آواز نہ سن لوں۔ شاید محبت اسی کیفیت کا نام ہے کہ کسی ایک شخص کی آواز پورے دن کی تھکن بھلا دیتی ہے۔ آپ سے بےحد محبت کرتا ہوں، آپ ہی میری دنیا ہیں، میری خوشیوں کی وجہ ہیں۔ بس اتنا یاد رکھیے گا، آپ میرے لیے کتنے خاص ہیں۔ ❤️ #Mohabbat #Ishq #UrduShayari #LovePoetry #dilkizubaan