@nyxorathetic: ہر مسکراتا ہوا چہرہ مخلص نہیں ہوتا، اور ہر خیر خواہی کے دعوے کے پیچھے خیر نہیں ہوتی۔ کچھ لوگ تمہارے سامنے محبت کے لفظ بولتے ہیں، مگر دلوں میں تمہارے لیے نفرت، حسد اور بدخواہی پالے رکھتے ہیں۔ اس لیے ہر اُس شخص سے فاصلہ رکھو جس کی موجودگی تمہارے سکون کو چھین لے۔ ہر رشتے کو نبھانا ضروری نہیں ہوتا، کچھ رشتوں سے خاموشی سے نکل جانا ہی اپنی ذات پر سب سے بڑا احسان ہوتا ہے۔ یاد رکھو! دشمن کی پہچان آسان ہوتی ہے، اصل نقصان تو اُن چہروں سے پہنچتا ہے جنہیں تم اپنا سمجھ کر اپنے دل میں جگہ دیتے ہو۔ اللہ تمہیں ہر اُس تعلق سے محفوظ رکھے جس کے چہرے پر محبت اور دل میں تمہارے لیے بدخواہی ہو۔ آمین🤍 . . . . . . . . #fyp #aesthetics #foryou #dontunderreviewmyvideo #foryoupage