ہمارے کشمیر کو لاہو لہان کر دیا ہے یہ خدا کو کیا منہ دکھائیں گے خدا تو کبھی ان کو معاف نہیں کرے گا انسان تو پھر بھی معاف کر دیتا ہے لیکن خدا کبھی معاف نہیں کرے گا ان کو[Crying][Crying][Crying][Crying][Crying]
2026-11-07 19:34:33
1
Raja g :
کشمیر بنے گا خودمختار انشاء اللّٰہ
2026-11-07 18:11:56
5
ik vision only✅ :
2026-11-08 00:36:33
2
Muhammad Mehboob :
اللہ تعالیٰ آسانیاں عطا فرمائے گا انشاءاللہ
2026-11-07 17:40:18
3
king.313 :
اللہ پاک اپنے پیارے نبی ﷺ کے صدقے آپ سب کو سلامت رکھے اور دھرنے میں بیٹھے تمام لوگوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آپ لوگ ہماری شان اور ہمارے سروں کا تاج ہیں۔ آپ کی ہمت اور قربانی بیان کرنے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں۔ آپ ایک مظلوم قوم اور غریب انسان کے حق کی آواز بن کر بیٹھے ہیں۔ اللہ پاک آپ سب کو اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ ہماری پوری کشمیری قوم کل بھی آپ کے ساتھ تھی، آج بھی آپ کے ساتھ ہے اور ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑی رہے گی۔ آمین۔