@enigmatics0ul7: جب خدا سے بات کر لی جائے تو پھر دل میں کوئی سوال، کوئی شکایت باقی نہیں رہتی۔ کیونکہ جس کے سپرد اپنا معاملہ کر دیا ہو، اُس کے فیصلوں پر سوچا نہیں کرتے۔ بس صبر رکھتے ہیں، یقین رکھتے ہیں اور اُس کی رضا میں راضی رہتے ہیں۔ آخر وہی تو ہے جو ہمارے دل کی ہر ان کہی بات بھی جانتا ہے۔ ❤️ #foryou #viral #tiktok #fyppppppppppppppppppppppp #fy