@publicnewsdotcom: ترک شہری عمرے کی ادائیگی کے لیے روانگی سے قبل ایئرپورٹ پر احرام باندھے دعا کر رہے تھے کہ اسی دوران ہارٹ اٹیک سےخالق حقیقی سے جاملے #PublicNews #PublicUpdates #PublicVideo #Trending #TikTok #For #Viral #ForYou #ViralVideo #FYP #Fy #Tiktok
سبحان اللہ۔۔۔۔کیا نصیب پایا ہے، لبیک کی صداؤں اور درود و سلام پڑھتے ہوئے رخصت ہوئے۔۔۔💖
2026-11-07 12:49:19
7501
Choudhry Jahangir :
سبحان اللہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایسی موت عطا فرمائے آمین
2026-11-07 12:42:05
3486
Muhammad Nosherwan :
بڑی قسمت والا ہے یہ بندہ جس کو اس طرح کی موت ائی سبحان اللہ
2026-11-07 12:46:09
2416
سیدہ فریال :
گرتے گرتے بھی پڑھتے رہے
2026-11-07 13:32:02
1607
🥀m Jamshaid🌹 :
@🥀m Jamshaid🌹:موت نے انا ہی انا ہیں لیکن زبان پر لبیک اللہ ہو اور سلام نبی کو کرتے ہوئے موت ائے پہلی دفعہ دیکھا
2026-11-07 12:39:30
1062
Sarwar Hussain :
صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم میرے شوہر ڈائیلسز پیشنٹ ہئے سب سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ پاک ان کو آل نبی اولادِ علی پنجتن پاک کے صدقے آنے والی لمبی زندگی صحت و سلامتی تندرستی مکمل شفا یابی غیب کے خزانوں سے عطا فرمائے آمین اللہ پاک ھم پر مہربان ھو جائے آمین 🤲😭
2026-11-07 15:11:37
252
Aijaz :
ameeeeeeen summa ameeeeeeen
2026-11-08 09:41:56
0
Malik Mazhar :
سبحان اللہ اللہ پاک تمام مسلمانوں ایسی موت نصیب فرمائے
2026-11-07 12:45:38
597
A..... :
Allah aisi mout sb ko naseeb kry😭
2026-11-07 16:20:29
502
Shahid Sama :
اللّٰہ اکبر
2026-11-07 12:49:00
91
mfarooquebhatti0786 :
Ameen sum Ameen
2026-11-08 08:47:55
0
Baseer shaikh Abdul baseer sha :
آمین
2026-11-08 09:47:36
0
Abdullah Khatana :
amen sum amen
2026-11-07 17:51:34
2
Naeem Rathor :
ماشاءاللّٰہ کیسی موت آئی سبحان اللّٰہ
2026-11-07 12:36:34
225
Shafeeq Ahmed :
ماشاءاللہ کیا موت پائی ہے یا اللّٰہ جب بھی ہمارا ٹائم پورا ہو ہم کو بھی ایسی موت نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
2026-11-07 13:46:16
351
kamal khan :
🥰♥️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم♥️🥰
2026-11-07 13:00:31
534
Muhammad Javed :
ameen Suma ameen
2026-11-07 17:18:13
2
Halim Zada :
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
2026-11-07 13:16:36
24
shanzil :
subhan Allah
2026-11-07 17:29:22
5
kiran :
subhan Allah 🥺🥺🥺
2026-11-07 17:05:32
5
☝❤️🩹بلوچ ❤️🩹☝ :
🥰صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰
2026-11-07 13:38:01
23
Hamid💔 :
میں سو جاؤں یا مصطفیٰ کہتے کہتے
کھلے آنکھ صلے علیٰ کہتے کہتے🥹🥹
2026-11-07 14:30:00
159
عاشقِ قلندر :
الصلاۃ والسلام علیک یارسول اللّٰہ
2026-11-07 17:28:12
5
UZMA ۸۰۴🐣 :
زبان پر کلمہ تھا اور دعا تھی اللہ مغفرت کرے اللہ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما امین
2026-11-07 15:24:30
99
khan :
سبحان اللّٰہ ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-11-07 16:52:35
6
To see more videos from user @publicnewsdotcom, please go to the Tikwm
homepage.