@maher.kashif.offi8: سیالکوٹ مسٹر پتلوکی شادی پر پیش آنے والے افسوسناک واقعہ ! 3بچوں کے باپ عقیل کو کس نے مارا؟حقیقت کیا؟ سچ کیا جھوٹ کیا؟ 3معصوم بچے یتیم ہو گئے ،باپ کا انتظار اب تک ۔۔۔والدین کا رو رو کر بُرا حال۔۔۔ مریم نواز سے انصاف کی اپیل ، اصل حقائق منظر عام پر لائے جائے