💔 مت کر مجھ سے اتنی نفرت، میں بھی تیری طرح انسان ہوں۔
🔥 فرق صرف اتنا ہے،
✨ تم محفل کی رونق ہو، اور میں تنہائی کا بادشاہ ہوں۔
2026-11-07 13:35:48
23
.𝆺𝅥⃝🧸 ⃪ͥ͢:͟͟͞͞Sad girl↬✰≛⃝𝆺: :
*میں وہ ہوں جو تمہیں پانے کے لیے سجدوں میں بھی رویا تمہیں کیا لگتا ہے تمہیں کھونے سے سنبھل جاؤں گا۔ 💔😭*
2026-11-07 12:29:28
9
Bilal Malik Official :
سنو
میں تمہارا انتظار کر رہا ہوں اب دیکھنا یہ ہے کہ انتظار ختم ہوتا ہے یا میری سانسیں😭🥀*
2026-11-07 14:59:25
7
mhumad ahad jokhio 💞 :
لوگ پوکار تے رہیں گے پر ہم کبہی واپس موڑ کے نہیں دیکہیں گے وہ روتے رہیں گے اور ہم کچھ نہیں بولے گے [Wilted rose][Wilted rose]
2026-11-09 02:24:59
5
𝘼س𝘼𝘿 𝙂𝙐ج𝘼𝙍 ⚜️ :
وہ بھی کیا رات ہوگی جب اُسکی برات ہوگی 😭
اور کسی غیر کہ پاس میری کل کائنات ہوگی❤️🩹
ہائے 😭😭
2026-11-07 13:28:31
12
𓆩⃝꙰║ᥬ𝙍𝙤𝙤𝙝 𝙠𝙚 𝙗𝙖𝙗𝙮ᥫ᭡ :
:وہ جو کہتے تھے کبھی چھوڑیں گے نہیں، آج وہی سب سے پہلے بدل گئے۔ ہم نے تو محبت سچی کی تھی، شاید اسی لیے اکیلے رہ گئے… 🌙🖤✨
2026-11-08 04:52:57
5
🥀🕊️🌸 عینِ حیاء 🌸🕊️🥀 :
🥺💔 وہ کہتا تھا، تم مر گئیں تو میں بھی مر جاؤں گا 😭💔
🥺💔 آج وہ کسی اور کے ساتھ ہنس رہا ہے 😭💔
2026-11-09 05:01:10
3
𓆩𓊿᭄𝐇𝅦𝐀͎̽𝆭𝐘𝅦𝐀𝅦𝐓𓊿᭄𓆪 :
:کاش یہ کاش کاش نہ ہوتا ❤
کوئی شخص کاش کا محتاج نہ ہوتا❤
کاش اس کاش کا کوئی مقام نہ ہوتا ❤
کاش یہ کاش کاش نہ ہوتا ❤
2026-11-20 10:54:12
5
🥀👀 مر گئى صاحبزادى .....💫🖤 :
*ہم آج بھی اس کے لوٹ آنے کا انتظار کرتے ہیں❤️🩹🙂*
*جو ہمیں چھوڑ کر کسی اور سے پیار کرتے ہیں 💔🫠💫*🥺
2026-11-07 16:24:50
5
Itx Malik Jan :
*وہ آیا بھی اپنی مرضی سے تھااور گیا بھی اپنی مرضی سے ہےمگر عجیب بات یہ ہےکہ اس کے آنے اور جانے کے درمیان! 😔*
*جو کچھ ٹوٹا، بکھرا اور ختم ہوا وہ سب میر ا تھا۔💔😭
2026-11-21 12:44:58
1
Asadmughal166 :
2026-11-08 04:53:52
4
🆂🅰🅳🅰🅼 🅢❤🅢 ❤ 🆂 ❤ 🆂 :
خدا کرے❤🩹 تجھے پچھتاوا🥺 ہو اور تو 🥺مجھے مرا ہوا 💔پائے خدا کرے تیرے 🥀حصے میں میری قبر 😭کی خاک تک نہ آئے🥺
2026-11-08 18:26:42
3
Alisha khan :
hay
2026-11-07 16:24:25
4
🦋☆𝄟≛⃝محترمہ JutT ZaDi☆🦋 :
عشق کے بعد ملتا ہے، صرف ایک بار سکون😌
جب کہا جاتا ہے، انا للہ وانا الیہ راجعوں 💔
2026-11-09 06:31:14
5
bts jk v💜💜 :
ya song acha ha
2026-11-08 10:53:21
3
🌙🎀 ⃤⃝𝙈𝙞𝙨𝙨 𝙒𝙄𝘽𝙔❤️🔥 :
hmmm
2026-11-09 16:09:21
2
iftakhar :
2026-11-18 10:12:06
1
♥٠hassN☠️bosS ۱۲۵ 💀👊🧠 :
🥺🥺: قسم سے مجھے شوق نہیں تھا محبت کا،
تجھے ایک نظر جو دیکھا، دل بغاوت کر بیٹھا۔
میں تو اپنی ہی دنیا میں خوش تھا، کسی کے خیالوں میں کھونے کی عادت نہیں تھی مجھے، نہ کسی کی آواز سننے کی طلب تھی، نہ کسی کے انتظار میں راتیں گزارنے کا شوق۔
پھر جانے تیری آنکھوں میں ایسا کیا دیکھا کہ میرا دل میرے اختیار میں ہی نہ رہا، تیری ایک مسکراہٹ میری خوشی بن گئی، تیری ایک بات میرے چہرے پر مسکراہٹ لے آئی، اور تیری خاموشی میرے دل کو بے چین کرنے لگی۔
میں نے بہت سمجھایا اپنے دل کو کہ یہ راستہ آسان نہیں، مگر دل بھی عجیب ضدی نکلا، اُسے نہ زمانے کی فکر رہی، نہ فاصلے کا خوف، بس ایک ہی نام اس کی ہر دھڑکن میں اتر گیا۔
اب حال یہ ہے کہ محبت کا شوق نہیں تھا مجھے، مگر تجھ سے محبت ہو گئی تو پھر کسی اور کی خواہش ہی نہیں رہی۔ تو ملا تو زندگی خوبصورت، نہ ملا تو تیری محبت میری زندگی کی سب سے حسین ادھوری داستان رہے گی۔ 🥀🤍
2026-11-08 15:34:00
4
Rana Wajid :
*ہم سے پوچھو کہ محبت میں خسارہ کیا ہے*
*جان لے کر بھی کوئی پوچھے کہ ہارا کیا ہے*
*ایک عمر کٹی جن کی وفاداری میں*
*وہ کہتے ہیں تم تو پاگل ہو تمہارا کیا ہے*
*شاعر*🍁🍂
2026-11-20 05:42:14
1
Rajput girl😊 :
2026-11-08 19:23:29
3
bts jk v💜💜 :
😶😶😶😶😶oyyy hoyyyy
2026-11-08 10:49:01
2
𓂃 🎀 𝐑𝐎𝐎𝐇-𝐄-𝐌𝐀𝐍 🎀 𓂃 :
وہ مجھے ہر منت پر چاہیے تھا
آنکھوں کی زینت پر چاہیے تھا 🥲
اسے مفت میں ہی پا لیا کسی نے
جو مجھے ہر قیمت پر چاہیے تھا😭
2026-11-21 10:31:04
0
AHMEDMALIK :
@AHMED MALIK: *پتہ تو تھا ہمیں کہ تیری محبت کے جام میں زہر ہے🥹💔*
*لیکن تیرے پلانے میں اتنا خلوص تھا کہ ہم ٹھکرا نہ سکے 😔❤️🩹*
2026-11-08 19:09:00
3
To see more videos from user @zavian.zay3, please go to the Tikwm
homepage.