— Mubashar 🤍✨
Kabhi shaam ke baad ka manzar dekhna,
Surkh aankhon mein thehra samandar dekhna.
Gham to har kisi ke hisse mein aata hai,
Kabhi doobti shaam ke baad ubharti sehar bhi dekhna. 🌙✨
2026-11-07 13:19:04
1
🦋ЅᎯℳℛᎯ🖤 :
2026-11-07 14:43:57
1
🦋ЅᎯℳℛᎯ🖤 :
2026-11-07 14:43:49
1
◥꧁𝘡𝘶𝘯𝘪𝘴𝘩𝘢꧂◤ :
2026-11-07 17:19:25
1
maliksahb12343 :
2026-11-07 15:46:28
1
✎𝐍𝐚𝐛𝐞𝐞𝐥 𝐒𝐚𝐡𝐢𝐛༆࿐ :
2026-11-13 14:19:57
1
✎𝐍𝐚𝐛𝐞𝐞𝐥 𝐒𝐚𝐡𝐢𝐛༆࿐ :
2026-11-13 14:20:02
1
💔 𝔹𝕣𝕠𝕜𝕖𝕟 ℍ𝕖𝕒𝕣𝕥 💔 :
خبر ہے، محرومیوں سے آگے نکل چکا ہے
فقیر ویرانیوں سے آگے نکل چکا ہے
ہمیں یہ تاکید کی گئی ہے کہ ہنستے رہئے
سو قہقہہ سِسکِیوں سے آگے نکل چکا ہے
یہ کس تعاقب میں بُجھ رہی ہیں ہماری آنکھیں ؟
یہ کون بینائیوں سے آگے نکل چکا ہے ؟
Mubashar ッ
2026-11-07 13:19:52
1
AlizAJaan :
🥰🥰🥰
2026-11-07 18:22:30
1
🦅🔥Shazi Khokhar707🅰️🥷🦅🔥 :
♥️♥️♥️
2026-11-07 12:26:13
1
💕⃝🕊️ 𝗠𝗨𝗕𝗜 💕⃝🕊️ :
🥰🥰🥰
2026-11-07 13:34:09
1
Nimra :
🥰🥰🥰🥰😇
2026-11-07 15:43:25
1
ÃÏعشق بے پرواہÃÏ :
❤️❤️❤️
2026-11-24 00:20:45
0
💔 𝔹𝕣𝕠𝕜𝕖𝕟 ℍ𝕖𝕒𝕣𝕥 💔 :
ہو گیا؛ جو بھی تھا، منــظور 'خسارہ' ہونا
اب تو، 'ممکن' ہی نہیں، 'عشق' دوبارا ہونا
آپ معصوم ہیں ۔۔۔۔۔۔ محتاط رہیں تو اچھا
ہے بڑا جرم یہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنا بھی پیارا ہونا
اک فقط تیرے سِوا، دنیا میســـر ہے مجھے
اس کو کہتے ہیں میاں عشق میں ہارا ہونا
'**اک طـرفہ' کی محبت میں 'اذیت' ہے بہت
ساتھ اس درد کے ۔۔۔ 'مشکل' ہے گزارا ہونا
عین ممکن ہے اسے ہم سے محبت ہی نہیں
یعنی ممکن ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔ اس کا ہمارا ہونا
Mubashar
2026-11-07 13:19:31
1
To see more videos from user @aysha_quean, please go to the Tikwm
homepage.