@under_the_moonlight_4: پھسلا تو میاں! طے ہے کہ غرقاب تو ہو گا آنکھوں میں سمندر نہ سہی، خواب تو ہو گا گم سم سا جو اک شخص ہے دالان میں بیٹھا اُس کا بھی ۔۔۔ کوئی حلقۂ احباب تو ہوگا ! مت مُجھ سے اُلجھ یار، بس اتنا سا سمجھ لے جو خود کو میسر نہیں ۔۔۔ نایاب تو ہوگا ! یہ کھائی مسئلے کا حل نہیں ہے سمجھنے کو بہت سا باب تو ہوگا ! جو ڈوب رہا ہے کسی گہرے سمندر میں اُس دل کا بھی کوئی خواب تو ہوگا ! شاعر کا نام: راز احتشام #urdupoetry #under_the_moonlight_4 #sadshayari #Deeplines
جو خنجر ہوا سینے میں پیوست میرے
اس زخم کا کوئی مرہم کوئی علاج تو ہو گا
2026-11-07 18:50:41
1
Ch.Hassan Ali Gondal :
گم سم سا جو ایک شخص ہے دالان میں بیٹھا اس کا بھی ـــــــــــــــــــ کوئی حلقہ احباب ہوگا۔
مت مجھ سے الجھ یار بس اتنا سا سمجھ لے
جو خود کو بھی میسر نہیں ـــــــــــ وہ نایاب ہوگا
2026-11-07 16:57:28
1
🫀شانی دا بھرا🫀 :
💕💕💕
2026-11-07 13:49:11
0
🖤 :
🖤🖤
2026-11-07 13:53:19
0
To see more videos from user @under_the_moonlight_4, please go to the Tikwm
homepage.