@bilaltanoli659: #سپر سٹار 🌟 بیٹر فخر زمان کی گفتگو 🗣️ زمبابوے مجھے بہت پسند ہے ، میں نے سکندر رضا سے کہا ہے زمبابوے میں جب بھی کوئی لیگ ہو گی میں فری میں کھیلوں گا ، وہاں کے لوگ بہت اچھے ہیں اور زمبابوے پرسکون ملک ہے وہاں کوئی چوری ڈکیتی نہیں ہے ، پتہ نہیں وہ اتنا غریب کیوں ہیں ۔