beshak bv k sat achy salook ka hukm dya gya ha lkn is post ki first line k sb Sy zeyada salook ki haqdar bv ha to aik hadees ye b ha حدیث پاک کا مفہوم ہے
رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ کرام سے فرمایا کہ تم میں سے سب سے زیادہ سلوک کی حقدار تمہاری ماں ہے دوسری بار صحابہ نے عرض کیا کہ یا رسول اللّٰہ اس کہ بعد فرمایا تمہاری ماں پھر صحابہ کرام نے فرمایا یا رسول اللّٰہ اس کے بعد فرمایا تمہارا باپ
2026-11-08 11:06:23
1
emaan :
Nayk bewe wo ha jo Shor ka Gahr walo ka jolom sahte ha Wo Apny Shor ka gahr ka Ma bap sa joda Nahe karte As Ley Allah pak ka Hukom ha Bata Apny Ma bap ke khdmat kary saht Rahy
2026-11-08 16:19:48
0
Azra jabeen :
😭😭😭😭
2026-11-08 16:07:41
0
🄰🄰🄳🄸🄻 🄷🅄🅂🅂🄰🄸🄽 :
یہی بات ہر لڑکی کے ذہن میں ڈال دی جاتی ہے کہ بیوی سب کچھ چھوڑ کر شوہر کے پاس آتی ہے اپنے ماں باپ بہن بھائی اس کے بعد وہی بیوی جو سب کچھ چھوڑ کر آئی تھی اپنے شوہر کا چھڑوا دیتی ہے ہر لڑکی یہ بات تو کرتی ہے کہ اسلام میں جوائنٹ فیملی کا سسٹم نہیں ہے اور بیوی اگر شوہر سے کہہ دے الگ گھر کا تو وہ لازمی شوہر الگ گھر لے کر دے کیا دین دار لڑکی تقویٰ والی لڑکی کی یہ سوچ ہوتی ہے الگ گھر کی بیشک اسلام نے بیوی کے الگ رہنے کا حکم دیا ہے لیکن اسلام نے یہ نہیں کہا کہ الگ ہونے کے بعد رشتوں کو توڑ ڈالو شوہر کے ماں باپ سے دور کردو اگر انصاف کرنا ہے تو بیوی کو بھی چاہیے وہ بھی اپنے ماں باپ بہن بھائیوں کو چھوڑے اور شوہر کے ساتھ اکیلے رہے نبیﷺنے یہ تک فرمایا ہے ذلیل ہے وہ انسان جس نے بھڑاپے میں ماں باپ یا دونوں میں سے ایک کو پایا اور جنت نا لے سکا شادی کے بعد بیوی کا سب زیادہ حق شوہر پر ہے اور شوہر کا سب سے زیادہ حق ماں پر ہے اس لیے شادی کے بعد ضرور الگ ہوئیں لیکن رشتوں کو مٹ توڑیئے پھوٹ نا ڈلوائیں