@azad_autos: جاپانی پریشر پلیٹ اور چائنا پریشر پلیٹ کے استعمال میں کیا فرق آتا ہے؟ 🤔 گاڑی کے کلچ کی پرفارمنس، پکڑ اور پائیداری میں پریشر پلیٹ کا بہت اہم کردار ہوتا ہے۔ آپ کے خیال میں جاپانی پریشر پلیٹ بہتر ہے یا چائنا؟ اپنی قیمتی رائے کمنٹ میں ضرور دیں، تاکہ دوسرے مستری حضرات بھی آپ کے تجربے سے فائدہ اٹھا سکیں۔ اور خوشخبری! Hino Pak Genuine Pressure Plate اور Clutch Plate اب Azad Auto پر دستیاب ہیں۔ دکاندار حضرات اور مستری بھائی ہول سیل ریٹ کے لیے رابطہ کریں۔ 📞 0301-7454195 📍 Azad Auto, Multan Near General Bus Stand, Vehari Chowk #hino #FG1J #pressureplate #AzadAuto #genuine
چائنہ والے میں کچاہی کم ہوتی ہے خاص کر پہاڑی علاقے میں وزن کیساتھ اور جینین میں ڈیزل کم کھاتی ہے اورکچاہی بھی زیادہ کرتی ہے اصل میں پہاڑی علاقے میں پتہ چلتا ہے
2026-11-07 19:12:27
0
Rana Azeem 815 :
finghr garm ho kar Kam nhy karta clach
2026-11-07 16:52:25
0
Sahibzada WaseEm :
hino pak ki clutch plate kitny ki ha 14inch
2026-11-07 14:13:11
0
Javed Shaikh :
اسلام علیکم جناب
پریشر پلیٹ جنین اور چائنا میں قمیت کے فرق کوالٹی زمین آسمان فرق ھے ڈیزل کم استعمال کرتی جنین سیٹ اور چائنا لائف سروس ٹائم کم ھے میٹرک فرق ھے جانے کیلئے وزن کرکے دیکھیں چائنا وزن زیادہ اور جنین وزن کم ھوگا
2026-11-07 17:49:00
0
anas Khan :
15ke ktny ke h bhi
2026-11-07 17:12:24
0
Mana multan wala :
ok
2026-11-07 18:34:35
0
Ali hassan :
price 14
2026-11-07 15:09:51
0
Khan Haqyaar :
2026-11-07 18:21:14
0
Bashir chattha :
🥰🥰🥰
2026-11-07 15:22:24
0
To Yah Dost :
❤️❤️❤️
2026-11-07 14:21:05
0
Muhammad bilal :
❤️❤️❤️
2026-11-07 13:37:31
0
عارف بٹہ فخرے دنیا پور۔ :
🌹🌹🌹
2026-11-07 18:09:40
0
To see more videos from user @azad_autos, please go to the Tikwm
homepage.