میی تیرا دیوانہ ھو یار ایی لو یو ,ایی میس یو کنگ خان
2026-11-07 15:27:20
5
꧁❤️ صابر کھوکھرخانیوال آلہ❤️꧂ :
تیری کمی بھی ہے تیرا احساس بھی ہے دور بھی ہے مجھ سے اور میرے پاس بھی ہے خدا نے یوں نوازا ہے تیری دوستی سے خدا کا شکر بھی ہے اور خود پہ ناز بھی ہے ویسے تو دنیا میں بہت سے دوست ہیں تو سب سے پیارا بھی ہے اور خاص بھی❤️