@mughalsialkot2233: گوجرانوالہ کے اس روڈ پر ٹریفک کا انتہائی رش! 🚗🚙 7 نومبر 2026، شام 6:30 بجے کی صورتحال۔ آخر اس روڈ پر اتنی زیادہ ٹریفک ہونے کی کیا وجہ ہے؟ کیا یہاں روزانہ اسی طرح ٹریفک جام رہتا ہے؟ آپ بھی کمنٹ کرکے اپنی رائے ضرور بتائیں۔ #MughalSialkot #Gujranwala #TrafficUpdate #TrafficJam #GujranwalaRoad