@iramqurban5: اَلسَلَامُعَلَيْكِ يَا فَاطِمَةَالزَهْرَاءؑ، يَا بِنْتَرَسُولِ اللّٰهِ ﷺ، يَا سَيِّدَةَنِسَاءِ الْعَالَمِينَ۔ 🤲 السلام علیکِ یا مادرِ حسنینؑ، السلام علیکِ یا اُمَاَبِیہا، السلام علیکِ یا مظلومہؑ! یا سیدہ فاطمہ زہراؑ! آپ کی بارگاہ میں پُرسہ پیش کرتی ہوں۔ 💔 بی بیؑ! آپ کے غم کے یہ ایام ہمارے لیے محبت، عقیدت اور آنسوؤں کے ایام ہیں۔ ہم آپ کے غم میں عزادار ہیں۔ ہماری آنکھوں کے آنسو، ہمارے دل کا درد اور ہمارے لبوں پر آپ کا سلام، سب ہماری محبت کی گواہی ہیں۔ 🥀 اَلسَلَامُعَلَيْكِ يَا مَوْلَاتِي يَا فَاطِمَةَالزَهْرَاءؑ۔ یا اللہ! ان ایامِ فاطمیہؑ کے صدقے ہماری توبہ قبول فرما، ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہمارے دلوں کو اہلِ بیتؑ کی محبت سے روشن کر دے اور ہمیں سیرتِ فاطمیؑ پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔ یا اللہ! میری دعا بھی قبول فرما۔ یا سیدہؑ! ان غم کے ایام میں ہم آپ کو پُرسہ پیش کرتے ہیں۔ اللہ ہمیں آپ کی محبت پر ثابت قدم رکھے اور روزِ قیامت آپ کی شفاعت نصیب فرمائے۔ اَلسَلَامُعَلَيْكِ يَا فَاطِمَةَالزَهْرَاءؑ۔ اے اللہ! بحقِ محمد و آلِ محمدؑ، ہماری دعائیں قبول فرما۔ 🤲 آمین ثم آمین، یا رب العالمین۔ 🙏🥀 #اللهم_عجل_لوليك_الفرج #ياعلي #العتبة_العلوية_المقدسة #امیرالمومنین #علی_ولی_اللہ