تم کیا جانو محبت کے "م" کا مطلب ہے مل جائے تو موجہ نہ ملے تو موت تم کیا جانو محبت کی "ح" کا مطلب مل جائے تو حکومت نہ ملے تو حسرت تم کیا جانو محبت کی "ب" کا مطلب مل جائے تو بہادری نہ ملے تو بلا تم کیا جانو محبت کی "ت" کا مطلب مل جائے تو تخت و تاج مل جائے تو تخت و تاج نہ ملے تو تنہائی❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️