@asthatic291: ایک بات مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی کہ لوگ کسی کی زندگی میں اتنی گہری جگہ کیوں بناتے ہیں جہاں جب انہیں ہمیشہ ساتھ رہنا ہی نہیں ہوتا۔ پہلے صبح کا پہلا میسج، رات کی آخری کال، ہر چھوٹی بات ایک دوسرے سے شیئر کرنا، پھر اچانک سب کچھ بدل جانا۔ وہی انسان جس سے بات کیے بغیر نیند نہیں آتی تھی، ایک دن بغیر بات کیے سکون سے سو جاتا ہے۔ اور دوسرا انسان وہیں کھڑا رہ جاتا ہے ں کبھی دونوں نے ساتھ رہنے کے خواب دیکھے تھے۔ کیا واقعی محبت ختم ہو جاتی ہے یا انسان کی ضرورت بدل جاتی ہے؟
dill bharr jata hai
just Attachment hoty h Jani ..
2026-11-07 14:21:40
1
Ladla king tandlyala :
sab cheating hy😳
2026-11-08 17:47:51
0
❣️عبدالر رحمٰن ❣️ :
پھر مجھے کسی سے عشق نہیں ہوا
ایک بشر نے وہ حشر کیا میرا
2026-11-09 02:44:38
1
Hamid :
دنیا میں صرف ضرورت کے تحت رشتے بنائے اور نبھائے جاتے ہیں۔ جتنی بڑی ضرورت اتنا زیادہ دکھاوا۔ جو شخص وقت پہ اس چیز کو نہیں سمجھ پاتا وہی پھر زلیل ہوتا رہتا ہے۔
2026-11-08 09:15:34
2
Saraikiprince :
zarorat badal jati hey💔
2026-11-09 03:13:10
0
اپنوں سے ہارا ہوا شخص :
baji Caption snd Krna
2026-11-08 11:58:07
1
☾𝐴𝑙𝑖⤸ :
captain 🥺
2026-11-07 19:34:35
1
itx,prince,Janam❤️❤️❤️❤️❤️❤️ :
caption plz
2026-11-08 13:32:42
0
Inam Ullah :
دل بھر جاتے ہیں اس لیے
2026-11-09 03:56:32
0
❣️عبدالر رحمٰن ❣️ :
شکوہ کیسا🤌🏻وعدہ تھا🌚ٹوٹ گیا؟؟ دل تھا بھر گیا❤️🩹نشہ تھا اتر گیا🍂انسان تھا بدل گیا..؟؟🫠
2026-11-09 02:45:29
0
Bint E Hawa :
kiu k pehla insan dhokybz huta mnafq jhota frebi isi ly osy skon k nend a jti dsra insan tkta rhta k dhoky k vja kia thi shyed timepss
2026-11-08 14:29:01
0
Chandra Hito :
❤❤❤❤❤❤
2026-11-09 05:19:05
0
ZEESHAN🚭 :
❣️❣️❣️
2026-11-07 18:46:49
0
To see more videos from user @asthatic291, please go to the Tikwm
homepage.