@dr.shahzad.chishti: کیا آپ بھی چاہتے ہیں کہ ہمارے آؤٹ لیٹ سے صرف پروڈکٹس ہی نہیں بلکہ کچھ دلچسپ، مزاحیہ اور تفریحی لمحات بھی آپ کے ساتھ شیئر کیے جائیں؟ 😍 ہماری کوشش ہے کہ کاروبار کے ساتھ ساتھ آپ کے چہروں پر مسکراہٹ بھی لائیں۔ بتائیے، ایسا کنٹینٹ بھی آنا چاہیے یا نہیں؟ ❤️ #FunAtOutlet #BehindTheScenes #Dairyland@chliaqat14