@mery_ilfaaz100: سنا ہے ٹک ٹاک پر بہت بڑے بڑے شاعر ہیں اس میسج پر ایک شعر ایسا ہو جائے کہ آئی ڈی وزٹ کرنی پڑے 🤕💔 #unfreezmyaaccound😢 #foryoupage❤️❤️ #followinglist1 #chennel99 #fyp🖤シ゚

🫀Ⓢ︎🅐︎Ⓓ︎🕯️Ⓑ︎🅞︎ⓨ︎🫀
🫀Ⓢ︎🅐︎Ⓓ︎🕯️Ⓑ︎🅞︎ⓨ︎🫀
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 07 November 2026 14:27:27 GMT
15924
837
119
26

Music

Download

Comments

f.m.jaan01
محبت ہار گئی 💔 :
🪾:ہمارے حصے میں یہ آیت آئی ہیں ان اللّٰہ مع لصابرین 😇
2026-11-08 03:00:50
19
naveedlovley786
@naveedladi786 :
توڑے گے غرور عشق کا..... ہم اس قدر سدھر جائےگے........ کہ وہ راستے میں کھڑے ہو گئے....... اور ہم پاس سے گزر جائے گے.......
2026-11-08 04:33:31
16
apnadrd1
Apna Dard hai bhai :
sorry phyla be bola ho ga likn ya wala sorry kamal ka tha 😳😳😳
2026-11-08 02:56:52
10
umatlbilog12
U Matlbi Log 🪵☺️ :
what is sorry Kiya h y sorry Sirf 5 Alfaz h Jo a kr Banda bohat hi asani say bol deta h chaye agli bandy ki Jan chali jay
2026-11-08 04:51:35
0
gujjar.saudia.ala09
Gujjar Saudia ala :
kisi k kabil ni thy hm is liy hm ny ankhy punchi DRD sameta Dil utahya or chly gay😅😅
2026-11-07 19:56:07
1
zanii.rajpoot145
Bandra ki bandri 🤗❣️🤗 :
no poetry but You are mine is very heart chat😳
2026-11-08 04:47:54
0
sky_ang084
⋆⃝🎀 𝒕𝒂𝒌𝒐𝒐🍷𝒌𝒊 𝒔𝒊𝒔 :
وہ چاہتی تھی سورج بھی ڈوب جائے رات بھی نہ ہو یعنی تعلق ہم سے بھی ہو اور بات حیران سے بھی ہو
2026-11-08 02:55:33
7
alisandhu123
Ali saنDhu :
اور یہ سب تمہارا وہم ہے ہم کہاں بھول پائیں گے تجھے 😞
2026-11-08 02:26:34
7
mianateeq11221
ch Mian Ateeq :
*کر لیا میں نے صبر اب تو فرشتہ بن کر بھی آئے تو نہیں چاہیے*
2026-11-07 16:20:13
5
sohaibsaybi
صھیب رانجھا :
*عشق کا اپنا غرور حسن کی اپنی انا* *ان سے آیا نہ گیا مجھ سے بلایا نہ گیا*
2026-11-08 01:58:10
5
mani.malik3524
zidi ka hu yar😡❤❤❤ :
ہائے بکھرے ہم ٹوٹے ہوئے کانچ کی طرح کسی نے سمیٹا نہیں ہاتھ ذخمی ہونے کے ڈر سے 💔💔💔💔
2026-11-08 03:11:09
4
hammadbrand750
𝔹ℝ𝔸ℕ𝔻 🇧 🇴 🇾  👨🏼‍🦰 :
توڑے گے غرور عشق کا..... ہم اس قدر سدھر جائےگے........ کہ وہ راستے میں کھڑے ہو گئے....... اور ہم پاس سے گزر جائے گے.......
2026-11-08 06:09:14
1
majid.rehan
Majid Rehan :
❤️دِل کا نرم ہونا دنیا میں سب سے بڑی سزا ہے
2026-11-08 01:24:14
4
janiooooyy
Mughal x🖤 :
کر کے برباد مجھے وہ اپنے گھر کی عزت دار بیٹی بن کے بیٹھ گئی 💔
2026-11-07 23:25:56
6
adeelkhandrishak1
دریشک بلوچ :
ہائے کیسے سکون سے وہ وقت تم نے گزار دیا نا تمہارا خوشی خوشی کسی کی باہوں میں نیند ا جانا اور ہمارا ساری رات بے چین ہو کر گزار دینا
2026-11-08 01:53:25
3
khan885494
Khan 🕊️ :
🖤:ذہنی ہار آدھی موت ہوتی ہے اور میں آدھا مرچکا ہو۔۔💔😥🔥
2026-11-08 00:04:08
2
omii.mughal0
🤍مغل🥀 :
⚜️: ایک مکمل زندگی خراب کر دی 😩 تیری ادھوری محبت نے 🫠🫀
2026-11-07 20:44:17
5
kashmiribrand01
👉꧁༺کشمیری ༻👑 :
☜کوئی مر گیا تیرے دیدار کی پیاس سے۔۔ اور کسی کا کمرہ مہکا تیرے اترے لباس سے🫶
2026-11-07 21:34:39
5
taranahovatokisikabenahi
روح عشق نے چھین لی 💔🥺 :
لگا کر عشق کی بازی بھول بیٹھے ہو او جانہ عشق محبت سے ابھی تم دور رہو ابھی تو تم پھول ہی تو جیسے ہو
2026-11-08 03:22:33
3
musasohail87
~M U S A ❣️🇵🇰✈️🇸🇦 :
کوئی محوِ رَقص ہے تو کـوئی گُم ہے خیـــالِ یار میں یہ عشق کے رنگ ہیں نہیں کچھ کسی کے اختیار میں
2026-11-07 23:01:29
3
sulmansani8
Sulman 🇴🇲🇵🇰 :
کس قدر تنگ ہیں حالات نہیں دیکھے گا جس نے آنا ہو وہ برسات نہیں دیکھے گا یہ لکیریں تو بچھڑنے کا بہانہ ہیں فقط جو نبھائے گا کبھی ہاتھ نہیں دیکھے گا۔ *udaaaaaas*🥺 💖🍃🦋
2026-11-08 02:05:36
3
rameez99786
M.RAMEEZ :
جنہیں اپنے محبوب وفادار لگتے ہیں، دُعا ہے اُن کے کبھی بھرم نہ ٹوٹیں، اُن کا یقین کبھی غلط ثابت نہ ہو، اُنہیں کبھی اپنے محبوب کی محبت پر شک نہ کرنا پڑے۔ وہ کبھی کسی کے بدلتے ہوئے لہجوں سے پریشان نہ ہوں، کبھی کسی کی خاموشی میں اپنے لیے بے رخی تلاش نہ کریں، کبھی راتوں کو جاگ کر یہ نہ سوچیں کہ آخر اُن سے ایسی کیا غلطی ہوئی کہ محبت کرنے والا شخص اتنا بدل گیا۔
2026-11-08 00:22:43
3
its.waqar68
chuza :
TU ab lakh sorry kar Marne wale wapis nhai aty ❤️‍🩹
2026-11-08 02:20:18
3
ladlabhatti_163
میرا عشق میری کزن✔️✔️ :
وہ آئی تھی میری قبر پہ اپنے ہمسفر کے ساتھ کون کہتا ہے مرنے کے بعد جلایا نہیں جاتا
2026-11-08 02:55:16
3
To see more videos from user @mery_ilfaaz100, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About