@rooh_e_skoon_: کبھی کبھی دعائیں قبول ہونے میں وقت لگتا ہے، مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ اللہ نے سننا چھوڑ دیا ہے۔ حضرت یعقوبؑ کی زندگی ہمیں سکھاتی ہے کہ طویل انتظار، گہرے دکھ اور برسوں کی جدائی کے باوجود اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ جس رب نے یوسفؑ کو واپس ملایا، وہ ہماری ادھوری خواہشوں کو بھی بہترین وقت پر پورا کرنے پر قادر ہے۔ بس یقین، صبر اور دعا کا دامن کبھی نہ چھوڑیں۔ ان شاء اللہ، آپ کے انتظار کا اختتام بھی خوشی پر ہوگا۔ 🤍 #islamic_video #AllahHuAkbar #urduquotes #foryourpage #rooh_e_skoon_
inShaAllah inShaAllah inShaAllah ameeennn Sum ameeeennnn 🤲♥️✨🩵
2026-11-09 09:14:40
1
irshad :
inshallah
2026-11-08 03:24:10
2
🇼.🇲♡ᵕ̈ :
inshaAllah Ameen
2026-11-08 05:51:48
1
sarfraz :
انشاللہ ❤️❤️❤️
2026-11-08 05:40:48
1
sssbbb :
inshallah Ameen
2026-11-08 03:17:46
1
➳♥اویس خانی➳♥ :
إنشاءاللّٰه
2026-11-08 04:02:32
1
Ali Hassan :
inshallah
2026-11-07 20:49:55
2
💔🥀 تنہا روح 🥀💔 :
inshallah 🤲🏻
2026-11-08 04:54:34
1
Abeeru abbas :
inshallah
2026-11-08 06:13:07
1
𝑧ₐᵢ៷ₐ𝑏 :
inshallah
2026-11-08 02:35:52
1
muhammad rasheed :
inshallah ❤️
2026-11-08 06:27:24
1
m.waqas :
inshallah
2026-11-08 06:18:17
2
꧁꧅ 𝐍𝐚𝐰𝐚𝐛 𝐳𝐚𝐝𝐢 ꧅꧂ :
inshallah
2026-11-08 01:18:16
1
🩺𝘿𝙧.𝐀𝐍𝐄𝐄𝐒 𝑲𝒉𝒂𝒏🩺 :
inshallah
2026-11-08 02:13:26
1
AQîB khAÑ :
یا اللهﷻپاک آپ کوپنجتن پاک کا واسطہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اگر وہ میرے نصیب میں بہتر نہیں تـــو بہترین بناکر عطا کرے جیتنی آ زمائش رکاوٹیں ہیں سب ختم ہو جائے یا اللّهﷻپاک میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّه تو تو رحمٰن ہے میری مشکل کو آسان کرآپ تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّهﷻ تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے یااللّهﷻ تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتا ہوں
معجزہ کر میرے اللّه ﷻمیرے محبت کو میرا محرم بنا دے آمین ثم آمین😭🤲
2026-11-07 18:13:00
2
dil ki awaz :
mera b yehi yakeen hai or halaat bhot sakht chal ray hai
2026-11-08 01:31:29
4
Hussnain butt333 :
inshallah Allah pak 🤲🤲🤲🤲🤲
2026-11-07 22:11:08
1
ᴊᴜᴛᴛ ᴏꜰꜰɪᴄɪᴀʟ 💖 :
inshallah ameen Suma ameen
2026-11-08 02:45:26
1
wareesha queen :
ان شاء اللہ
2026-11-08 02:18:50
1
To see more videos from user @rooh_e_skoon_, please go to the Tikwm
homepage.