@deep_words_6o4: سفر لمبا ہوگا، اس لیے صرف خوبصورتی کو مت دیکھنا، خوبصورتی تو وقت کے ساتھ ڈھل جاتی ہے۔ سمجھدار کو بھی چننے میں جلدی مت کرنا، کیونکہ ہر سمجھدار انسان سمجھنے والا نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ اتنے سمجھدار ہوتے ہیں کہ وہ ہر موقع پر تمہیں ہی غلط ثابت کر دیتے ہیں۔ وہ تمہاری بات نہیں سنتے، وہ صرف اپنی بات کو سچ ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ ایسے انسان کے ساتھ زندگی گزارنا سب سے مشکل سفر بن جاتا ہے۔ اس لیے دعا کرو کہ تمہارا نصیب کسی صاحبِ ظرف سے جڑے۔ صاحبِ ظرف وہ ہوتا ہے جو غلطی پر بھی تمہیں عزت دیتا ہے، تمہیں نیچا نہیں دکھاتا۔ جو تمہارے درد کو سمجھے، تمہاری خاموشی کو پڑھ لے، اور تمہیں سنبھال لے۔ کیونکہ سفر لمبا ہے، اور اس سفر میں درد تو آئے گا، خوشی بھی آئے گی۔ اور درد گزر کے بغیر گزرنے والا نہیں، اس لیے ایسا ساتھی چنو جو درد میں بھی ساتھ چلے۔ *حدیث مبارکہ:* رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: *"تم میں سے بہترین وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لیے بہترین ہو، اور میں اپنے گھر والوں کے لیے تم سب سے بہترین ہوں۔"* (ترمذی شریف) یعنی اچھا ساتھی وہی ہے جس کا ظرف بڑا ہو، جو اپنے ساتھی کو عزت دے، اس کی غلطی پر اسے ذلیل نہ کرے بلکہ اس کا سہارا بنے۔ #mominaع #unfreezemyaccount #viewsproblem #foryoupage❤️❤️ #viralmyvideoplztiktok
میرے ساتھ ایسا ہوا بلکل
انسان جتنا کسی کی عزت، محبت اور احساس کرتا ہے، شاید زندگی اُسے اتنا ہی سخت آزماتی ہے۔ میں نے اپنی مسز کے ساتھ دس سال گزارے، اُن کی بیماری کے سات سالوں میں ہر اسپتال، ہر تکلیف اور ہر مشکل میں اُن کے ساتھ کھڑا رہا۔ نوری اسپتال اسلام آباد میں اُن کی کیموتھراپی سے لے کر آپریشن تک، میں نے اُن کا ہاتھ نہیں چھوڑا۔ مجھے اُن کے جسم سے نہیں، اُن کی روح سے محبت تھی۔ وہ اکثر کہا کرتی تھیں کہ مجھے اپنے بچوں سے زیادہ اپنے شوہر کی فکر ہے۔ آج اُنہیں دنیا سے گئے چھ ماہ ہو چکے ہیں۔ میں نے سوچا تھا کہ اُن کی نشانی، اپنے دو بچوں کے سہارے باقی زندگی گزار لوں گا، مگر آج وہ بچے بھی مجھ سے دور کر دیے گئے ہیں۔ سسرال والے بچے واپس دینے کو تیار نہیں، کوئی کہتا ہے دوسری شادی کرو، پھر بچے لے جانا۔ مگر میں کس دل سے دوسری شادی کا سوچوں؟ میں ابھی اپنی زندگی کے سب سے بڑے صدمے سے ہی نہیں نکل سکا۔ ایک طرف شریکِ حیات کی جدائی کا غم، دوسری طرف اپنے بچوں کی جدائی کا درد۔ آخر ایک انسان کتنا ٹوٹ سکتا ہے؟ میں کسی سے دولت نہیں مانگ رہا، کسی کی جائیداد نہیں مانگ رہا، صرف اپنے بچوں کا ساتھ مانگ رہا ہوں۔ کبھی کبھی سمجھ نہیں آتا کہ جس انسان نے زندگی بھر دوسروں کے احساسات کا خیال رکھا، اُس کے اپنے احساسات کو سمجھنے والا کوئی کیوں نہیں؟ اب آپ ہی بتائیں، میں کہاں جاؤں، کس سے فریاد کروں؟
Aur agar koi khoobsurat, samjhdar aur sahb e zarf sub khuch ho tou phir insaan khud ko duniya ka khush naseeb insaan samjhta hai.
Alhamdulillaah🙌🙌🙌🙌🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-08 04:55:45
2
🦋𝒰𝓂𝓂𝒾🦋 :
2026-11-08 07:07:06
1
Q∆S|M.^_^ :
بالکل غلط۔۔۔!
سمجھداری ہی ہم میں ظرف پیدا کرتی ہے کہ ہم ہر چیز کو اس کے معیار کے مطابق ٹریٹ کریں۔۔ اگر کوئی کہیں غلط لگتا ہے تو وہ ہمیں لگتا ہے ہو سکتا ہے وہ اپنی جگہ صحیح ہو اس لیے سمجھنے میں ظرف ہی شامل ہے ۔۔۔
2026-11-08 06:55:22
0
@Mrs Mobeen 695 :
Kash hm aysa kr skty
2026-11-07 15:18:07
2
Malik575712 :
[Perfect score]
2026-11-08 08:19:42
1
💔✧ٹوٹا دل✧💔 :
🥰🥰🥰
2026-11-08 04:47:24
1
Usama00👿 :
@Benish Saroya
2026-11-08 03:57:43
1
Hassan Nawaz :
😭😭😭
2026-11-07 17:42:26
1
? :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-08 07:26:21
0
Muhammad . shameer .rajpoot :
@
2026-11-08 08:21:12
0
Muhammad T.R :
❤️❤️❤️
2026-11-08 08:36:01
0
To see more videos from user @deep_words_6o4, please go to the Tikwm
homepage.