@shehriyarimran4: نکاح کی فیس 200 روپے مقرر؀📝 #govtofpunjabpk #messagevideo #viralvideos #shehriyarimran #trending

𝐒𝐡𝐞𝐡𝐫𝐢𝐲𝐚𝐫 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧
𝐒𝐡𝐞𝐡𝐫𝐢𝐲𝐚𝐫 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧
Open In TikTok:
Region: IT
Saturday 07 November 2026 15:07:02 GMT
51932
4078
394
464

Music

Download

Comments

khubaibmughal88
ابنِ صفدر خبیب فیصل آبادی ۔۔ :
اب علماء کو چاہئے کہ کسی کا بھی کوئی عالم مولوی نکاح نہ پڑھاۓ
2026-11-08 02:01:20
46
ijaz.hashmi08
Ijaz Hashmi :
علماء تو نبی کے وارث ہیں
2026-11-08 01:38:48
33
muhammed.muhammed3158
Muhammed Muhammed :
نکاح آسان زنا کے اڈے بند کرنے سے ہوگا نہ کہ نکاح کی فیس کم کرنے سے۔۔۔۔۔ اندھی حکومت ۔۔۔۔
2026-11-08 01:47:46
37
ahmadsheikh8914
Ahmad Sheikh 😎 :
حکومت نے مولویوں کو 25000 ماہانہ وظیفہ دیکر ان کے منہ بند کر دئیے ہیں اب جو چاہے کرو مولوی نہیں بولے گا
2026-11-07 18:01:55
25
zakir.ullah6427
ZAKIR ULLAH :
آپ کی حق گوئی کو سلام ہے یار
2026-11-08 00:02:54
25
hfz.sd.li.rzv
🍁Håfìz Ãsád àli rîzví🍂 :
یہ شریعت پنجاب گورنمنٹ کے باپ کی نہیں
2026-11-07 18:40:56
14
user93477299585847
Khan G :
ye sub topi darma h jao birth certificate ki fee abi tk free ni kr saky ye kre gaye
2026-11-08 03:18:37
0
bandialvi0
Allama Hameed Khan Bandialvi :
میں نے ایک نکاح پڑھایا ، لڑکے والے پوچھتے ہیں آپ کی کتنی فیس ہے ، میں نے کہا جو دل سے خوشی دے سکتے ہیں ، وہ بندہ کہتا ہے حضرت صاحب مہربانی کریں دولہا یتیم ہے 😂 ، میں نے کہا میرے سے عمر میں دولہا بڑا ہے ، یتیم تو نابالغ بچہ ہوتا ہے ، اگر یہ دولہا یتیم ہے تو پھر میں بھی یتیم ہوں ، بینڈ باجے والی دو الگ الگ پارٹی ساتھ لائے ہو ، ایئر کنڈیشن گاڑیاں بارات کے لیے لائے ہو ، مووی میکر ساتھ لائے ہو ، یہاں یتیمی نظر نہیں آئی ، میں نے کہا دفعہ ہو جاؤ بے شرموں، تمہارے اندر غیرت نام کی چیز ہی نہیں ہے ، اگر کچھ نہیں دینا تھا تو پھر پوچھا کیوں ہے ، میں نے تو کچھ مانگا ہی نہیں ، صرف یہ کہا کہ جو خوشی سے دے سکتے، بھائی جان آپ کی باتیں بہت شاندار ہیں ،
2026-11-08 02:38:40
6
donna_anonima
Perché dovrei dirtelo? :
جب بابا جی رضوی نکلے تھے کاش اس وقت سب نے ان کا ساتھ دیا ہوتا تو آج حالات اور ہوتے پاکستان کے مگر افسوس
2026-11-08 03:06:10
7
user881558585
🏴‍☠️MALANGI🇸🇦(فخرے اڑیالہ) :
2026-11-07 22:55:48
6
itxmehar374
itx mehar :
یہ جاہل حکومت پتہ نہیں کیا کیا کرے گی
2026-11-08 01:59:43
7
hafizriasatalifar
Hafiz Riasat Ali faridi :
حقیقت بیان کیا بھائی نے
2026-11-08 01:10:16
6
arif.hussain.75
Arif Hussain :
نکاح آسان زنا کے اڈے بند کرنے سے ہوگا نہ کہ نکاح کی فیس کم کرنے سے۔۔۔۔۔ اندھی حکومت ۔۔۔۔
2026-11-07 19:31:26
20
gull.e.lala10
gull.e.lala :
100 agreed
2026-11-08 03:07:14
0
skhaki.poetry
S Khaki :
it's true g
2026-11-08 03:02:29
0
shaban.khan.shani
Shaban khan (Shani) :
zindabad
2026-11-08 02:56:02
0
anwarulhaq542
😈 Aneesjutt 😈 :
درست
2026-11-08 00:44:48
1
sarfrzaz.ali17
sarfrzaz🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇦🇪🇦🇪 :
2026-11-07 17:04:50
6
user912693045732
user912693045732 :
2026-11-07 18:04:13
5
t.m.hajji
تنہا مسافر :
بھائی یہ نیکی کا کام ہے مولوی کو فی سبیل اللہ کرنا چاہیے اس کی کون سی فیس ہے کوئی فیس ہی نہیں ہے ہزاروں طریقوں سے مولوی لوٹتے ہیں اس کام کی فیس نہ لیں تو کون سی قیامت ا جائے گی
2026-11-08 03:39:28
2
zabimughal686
Zohaib mughal :
11000 ruppy Liye hn mj se
2026-11-07 17:44:20
3
kashimahi012
kashimahi012 :
السلام علیکم بھائی میں نے اپنا ڈرائیونگ لائسنس ایل ٹی وی 2019 میں بنوایا تھا اور اس کی سرکاری فیس تھی ساڑھے نو سو 950روپیہ تھی 2024 میں جب ایکسپائر ہوا دوبارہ رینیو کروایا تو اس کی سرکاری فیس تھی 9740 روپیہ تھوڑا سا ادھر بھی غریب عوام کا خیال کر لیں کہ سب کو لگتا ہے علماء کرام ہی لوٹتے ہیں ملک کو
2026-11-08 03:31:19
2
hafizriasatalifar
Hafiz Riasat Ali faridi :
شاباش
2026-11-08 01:07:42
2
mujahidkhan.sb78677
M🫶S :
chalan 2000 q why 🤔
2026-11-08 03:18:49
3
To see more videos from user @shehriyarimran4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About