@weeklypakwp: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں ہسپتال کے سنگ بنیاد کی تقریب کے دوران اذان کی آواز سن کر احترام میں اپنا خطاب روک دیا۔ اس لمحے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ ڈسکلیمر: مندرجہ بالا مواد صرف معلومات، آگاہی اور صحافتی مقاصد کے لیے شیئر کیا جا رہا ہے۔