تیری آنکھوں میں مزے کرنے بہت لوگ آئے
تیرے دل میں ٹھہرنے کی خواہش سب نے کی
پر ایک کمزور تھا جو تجھے سمجھ نہ سکا
تجھے تڑپتا چھوڑ کر وہ خود بھی ٹوٹ گیا
تو تو وہ ہے جو سب کو معاف کر دیتی ہے
درد سہہ کر بھی دعا دیتی ہے
لڑکیاں ایسی ہی اچھی ہوتی ہیں
جو ٹوٹ کر بھی سب کو جوڑ دیتی ہیں
2026-11-07 15:19:37
0
To see more videos from user @jannat__rajput9.17, please go to the Tikwm
homepage.