@user8128600209915: ہر نقصان پہنچانے والا شخص دشمن بن کر سامنے نہیں آتا، کچھ لوگ اپنائیت کے پردے میں چھپ کر دلوں میں نفرت اور زندگیوں میں زہر گھولتے ہیں۔ اس لیے ہر مسکراتے چہرے کو مخلص نہ سمجھیں، کیونکہ بعض اوقات سب سے زیادہ محتاط رہنے کی ضرورت اُنہی لوگوں سے ہوتی ہے جو خیرخواہی کا دعویٰ کرتے ہیں۔ اللہ ہمیں ظاہر و باطن کے فرق کو پہچاننے کی بصیرت عطا فرمائے۔ آمین۔ #creatorsearchinsights #fyp #viral #tiktok #unfrezzmyaccount